علمائے دیوبند کی عبارات جناب مولانا حافظ عبدالوحید الحنفیؔ صاحب کی ترتیب و تدوین اور مرحبا اکیڈمی کی شائع کردہ ایک اسلامی و اصلاحی کتاب ہے، جس کا سلسلہ نمبر 87 ہے۔ اس کتاب میں اسلام، تاریخ مذاہب، تقابل ادیان وغیرہ کے موضوعات اور تحقیقی فیصلہ، وضاحت و صداقت وغیرہ کے عنوانات پر مشتمل بحوالہ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔
’علمائے دیوبند کی عبارات‘ کی اشاعتِ اول مورخہ 11 رمضان المبارک 1444ھ مطابق 2 اپریل 2023ء کو چکوال سے ہوئی۔
ظفر ملک کی کمپوزنگ و ڈیزائننگ، 24 صفحات پر مبنی کتاب ’علمائے دیوبند کی عبارات‘ کے خوبصورت ٹائٹل کی چند تصاویر درج ذیل ہیں:
’علمائے دیوبند کی عبارات‘ کو اپنے قریبی کتب فروش سے خرید فرما کر یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر کے یا آن لائن خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی اس کتاب کے پڑھنے کی ترغیب دیجیے۔ شکریہ