خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ

خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ
کتاب کی تفصیلات
خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ
زبان:
  • سلسلہ نمبر: 42
    ایڈیشن: اول
    تعداد صفحات: 288
    صفحات (از تا): 2953-3240
    کمپوزنگ و ڈیزائننگ: ظفر ملک
    تاریخ اشاعت:
    27 November 2012
    12 محرم الحرام 1434ھ
    12 محرم الحرام 1434ھ
    Typical Age Range: 11-
    کتاب فحش مواد سے پاک ہے۔
    سال کاپی رائیٹ: 2012
    کتاب باآسانی دستیاب ہے۔
    میٹیریل:
  • کاغذ
  • گتہ
  • خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ جناب مولانا حافظ عبدالوحید الحنفیؔ صاحب کی ترتیب و تدوین اور مرحبا اکیڈمی کی شائع کردہ ایک اسلامی و اصلاحی کتاب ہے، جس کا سلسلہ نمبر 42 ہے۔ اس کتاب میں اسلام، تاریخ اسلام وغیرہ کے موضوعات اور حضرت امیر معاویہؓ بن ابی سفیان، خدمات، خلافت، سیرت، فتوحات وغیرہ کے عنوانات پر مشتمل بحوالہ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔

    ’خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ‘ کی اشاعتِ اول مورخہ 12 محرم الحرام 1434ھ مطابق 27 نومبر 2012ء کو چکوال سے ہوئی۔

    ظفر ملک کی کمپوزنگ و ڈیزائننگ، اپنی بہترین بائینڈنگ کے ساتھ، 288 صفحات پر مبنی کتاب ’خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ‘ کے خوبصورت ٹائٹل کی چند تصاویر درج ذیل ہیں:

    فرنٹ کوّر image for خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ
    اندرونی ٹائٹل image for خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ
    بیک کوّر image for خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ

    ’خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ‘ کو اپنے قریبی کتب فروش سے خرید فرما کر یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر کے یا آن لائن خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی اس کتاب کے پڑھنے کی ترغیب دیجیے۔ شکریہ

    فہرست عنوانات

    Fehrist 'unwanaat (Table of Content)

    سلسلہ نمبر 42
    نمبر شمار عنوان صفحہ نمبر
    1 سیرت کاتبِ وحی ؓ 11
    2 حضرت امیر معاویہ ؓ کا شجرہ نسب 11
    3 پہلی زوجہ قریبۃ الصغریٰ 11
    4 دوسری زوجہ فاختہ 12
    5 تیسری زوجہ نائلہ 12
    6 چوتھی زوجہ کنود 12
    7 پانچویں زوجہ میسون 12
    8 حضرت امیر معاویہؓ کا شجرہ نسب 13
    9 حضرت امیر معاویہؓ کے حضور ﷺ سے نسبی روابط 16
    10 برادرِ نسبتی کا شرف 16
    11 ہم زلف ہونے کا شرف 16
    12 امام حسینؓ کی زوجہ لیلیٰ کے سگے ماموں 17
    13 ولادت حضرت امیر معاویہؓ 17
    14 قبول اسلام 19
    15 اسلامی حکومت کی وسعت 21
    16 حضرت امیر المؤمنین معاویہؓ بن ابی سفیانؓ 21
    17 کتاب اللہ کی روشنی میں حضرت معاویہؓ کا مقام 22
    18 جماعتِ صحابہؓ کا عادل ہونا اور قیامت کے دن شہادت دینا 23
    19 صحابہؓ کو اللہ قیامت کے دن رسوا نہیں کریں گے 24
    20 فتح مکہ سے پہلے ایمان لانے والوں کی فضیلت 26
    21 یوم حنین میں صحابۂ کرامؓ پر سکینہ کا تذکرہ قرآن میں 29
    22 غنائم حنین 31
    23 فضیلت کا معیار تقویٰ ہے 33
    24 روایا ت کی روشنی میں حضرت امیر معاویہؓ کے فضائل 34
    25 شرف صحبت کا لحاظ 37
    26 حضرت ابو سفیانؓ صخر بن حرب کا قبول اسلام 38
    27 حضرت امیر معاویہؓ کو غزوہ حنین میں انعام 38
    28 حضرت امیر معاویہ ؓ کو کاتب وحی ہونے کی سعادت 40
    29 1 صحابی رسول عبدالرحمن بن ابی عمیرہ کی مرویات 42
    30 حضرت امیر معاویہؓ کو حضور ﷺ کی دعائیں 42
    31 2 عرباضؓ ساریہ کی مرویات 43
    32 3 عمر بن سعد کی مرویات 45
    33 4 وحشی بن حرب کی روایت 46
    34 5 عبداللہ بن عباسؓ کی روایت 47
    35 6 حضرت امیر المؤمنین عائشہ صدیقہ rکی روایت 48
    36 امارت و خلافت امیر معاویہؓ ؓ کے متعلق ارشادات نبوی 50
    37 تائیدات 52
    38 عہد نبوی کی فتوحات میں امیر معاویہؓ کی شرکت 53
    39 (۱) غزوہ حنین میں شرکت 54
    40 (۲) غزوہ طائف میں شرکت 55
    41 (۳) حضرت امیر معاویہؓ کو حضور ﷺ کی طرف انعام میں ۱۰۰ اونٹ 55
    42 حضرت ابو سفیانؓ کی طرف سے خراج عقیدت 56
    43 آنکھ کے عوض میں جنت کی بشارت 58
    44 عہد صدیقی کی فتوحات میں امیر معاویہؓ کی شرکت 58
    45 جنگ یرموک میں شرکت 59
    46 قتل مسیلمہ کذاب میں امیر معاویہؓ کی شرکت 59
    47 عہد فاروقی کی فتوحات میں امیر معاویہؓ کی شرکت 61
    48 فتح مرج الصفر 63
    49 فتح دمشق 64
    50 فتح عسقلان 65
    51 انطاکیہ کی فتح 66
    52 فتح صائفہ 67
    53 عہد عثمانیؓ میں امیر معاویہؓ کی فتوحات 68
    54 قیصر قسطنطنیہ کو شکست 68
    55 جزیرہ قبرص کی فتح 69
    56 حضور ﷺ کی پیشگوئی 69
    57 حضور ﷺ کی پیشگوئی، ام حرام کی جہاد میں شرکت اور شہادت 71
    58 روم کے علاقہ حضن پر حملہ (۳۳ھ) 72
    59 عثمان ذوالنورینؓ کے دورِ خلافت میں امیر معاویہؓ کی مزید فتوحات 72
    60 بحری جنگ کا آغاز پہلے امیر البحر حضرت امیر معاویہؓ 73
    61 پچاس بحری حملے 73
    62 اہل قبرص سے معاہدہ 74
    63 مجاہدین قبرص، حضرت معاویہؓ از روئے حدیث جنتی ہیں 74
    64 عثمانؓ بن عفان کی شہادت اور علیؓ بن ابی طالب کی بیعت 76
    65 حضرت علیؓ کو قتل کرنے کی سازش: 77
    66 حضرت علیؓ المرتضیٰؓ کی گشتی چٹھی 80
    67 حضرت علیؓ المرتضیٰ اور حضرت معاویہؓ میں محبت تھی 96
    68 اسلامی حکومت کی دو حصوں میں تقسیم فریقین کا باہمی معاہدہ 98
    69 حضرت علیؓ المرتضیٰ کا دورِ خلافت… سُنّی موقف 101
    70 حضرت حسنؓ کی خلافت 103
    71 حضرت حسنؓ و معاویہؓ کی صلح کی خبر 104
    72 کوفہ میں حضرت امیر معاویہؓ کا داخلہ 108
    73 قریش کے پانچ مدبرین 108
    74 قیس بن سعد کی حضرت امیر معاویہؓ سے مصالحت 109
    75 خوارج سے امیر معاویہؓ کے لشکروں کی جنگیں 111
    76 مہم (۱) معقل بن قیس کی خوارج سے جنگ 111
    77 مہم (۲) کوفہ کے خوارج سے جنگ 112
    78 مہم (۳) بصرہ کے خوارج سے جنگ 112
    79 دورِ خلافت حضرت امیر معاویہؓ کی فتوحات و مہمات 113
    80 مہم (۴) کابل (افغانستان) کی فتح 113
    81 مہم (۵) نسف کی فتح 114
    82 مہم (۶) خشک کی فتح 114
    83 مہم (۷) رجح کی فتح 114
    84 مہم (۸) زابلستان غزنی کی فتح 114
    85 مہم (۹) قیقان کی فتح 115
    86 بلاد روم کی مہمات و فتوحات 115
    87 مہم (۱۰) قسطنطنیہ تک علاقہ کی فتح 116
    88 مہم (۱۱) فتح بلخ 116
    89 مہم (۱۲)جزیرہ روڈس کی فتح 117
    90 مہم (۱۳) جزیرہ ارواد کی فتح 117
    91 مہم (۱۴) بخارا کی فتح 117
    92 مہم (۱۵) روس کی فتح 118
    93 بخارا کی فتح 118
    94 مہم (۱۶) انطاکیہ کی فتح 119
    95 مہم (۱۷) قسطنطنیہ پر فوج کشی 119
    96 قیصر روم کے شہر قسطنطنیہ پر بحری جنگ کی فضیلت 120
    97 حدیث اُمّ حرامؓ کا دوسرا اگلا حصہ 120
    98 دوسری روایت حدیث ام حرامؓ 121
    99 فوائد و بشارت 123
    100 حضرت ابو ایوب انصاریؓ کی اس جہاد میں وفات 124
    101 حدیث مغفور لھم کی بحث 125
    102 بشارت مغفرت اور بشارت رضائے الٰہی کا فرق 129
    103 جہاد قسطنطنیہ میں یزید کی عمر 133
    104 مہم (۱۸) لواتہ و مراتہ کی فتح 133
    105 مہم (۱۹) غذامس اور ودان و سودان کی فتح 134
    106 مہم (۲۰) قیروان کی چھاؤنی 134
    107 قیروان میں مسجد کا تعین 136
    108 مہم (۲۱) جزیرہ صقلیہ کی فتح 136
    109 مہم (۲۲) جلولا کی فتح 137
    110 مہم (۲۳) فتح قرطاجنہ افریقہ 138
    111 مہم (۲۴) شہر میلہ کی فتح 138
    112 حضرت امیر معاویہؓ کے دور خلافت کی فتوحات 139
    113 مفتوحہ ممالک میں نظام اسلام کا نفاد 139
    114 حضرت امیر معاویہؓ بن ابی سفیانؓ کی حکومت کی بشارت نبوی 140
    115 حضرت امیر معاویہؓ کو خلافت و بادشاہت کی بشارت 141
    116 خلافت مدینہ میں بادشاہت شام میں ہو گی 142
    117 حضرت امیر معاویہؓ کا مقام حضرت عمرؓ کی نظر میں 143
    118 حضرت امیر معاویہؓ سے مشاورت کی ترغیب 144
    119 حضرت امیر معاویہؓ کی قمیص میں پیوند 144
    120 حضرت امیر معاویہؓ کی صفت حلم 145
    121 حضرت امیر معاویہؓ کے اخلاق اور مجلسی طریق کار 146
    122 (۲) حضرت امیر معاویہؓ کی یومیہ عوامی ملاقات کی دوسری نشست 148
    123 حضرت امیر معاویہؓ کی مجالس کی کیفیت 149
    124 احادیث خلافت، خلفاء اثنا عشر 150
    125 تطبیق بین الروایات 152
    126 حضرت امیر معاویہؓ کے خلاف مخالفین کے مطاعن 152
    127 تاریخی روایات کی حقیقت 152
    128 حضرت امیر معاویہؓ اور مودودی 153
    129 مودودی صاحب کا حضرت معاویہؓ سے بغض 154
    130 ارشاد نبوی ’’سب‘‘ پر دعا رحمت 159
    131 ہمارا سوال 160
    132 تبصرہ 161
    133 (۲) مودودی صاحب کا بغض معاویہؓ 162
    134 استلحاق زیاد کا مسئلہ اور مودودی نظریہ 163
    135 تبصرہ: مودودی صاحب کی جہالت یا بغض معاویہؓ 164
    136 اصل صورت حال اور مودودی بہتان 166
    137 ایک مغالطہ 166
    138 زیاد کو حضرت علیؓ نے گورنر بنایا 169
    139 مامون الرشید عباسی خلیفہ کا شیعہ ہونا اور اس کا اعلان 170
    140 واقعہ کی تائید از شیعہ 170
    141 علامہ شبلی کی طرف سے حقائق کا انکشاف 171
    142 تاریخی روایات اور علامہ شبلی کی تحقیق 171
    143 تاریخی روایات کی تحقیق میں قواعد و ضوابط 172
    144 تاریخ کے راویوں کا نظریاتی کردار 173
    145 بعض قواعد و ضوابط 174
    146 حضرت امیر معاویہؓ کی مذمت کی متعلقہ احادیث کذب محض ہیں 174
    147 ایک اصول 175
    148 کل صحابہؓ سے جنت کا وعدہ 176
    149 قرآنی آیات و احادیث خلافت و ملوکیت 177
    150 خلافت و ملوکیت 179
    151 ناصبی اور خارجی کون ہیں؟ 180
    152 خارجی اور ناصبی اصطلاح 181
    153 سبائیت 182
    154 شیعہ عقیدہ امامت 182
    155 حضرت امیر معاویہؓ کا مقام صحابہ کرام کی نظروں میں 183
    156 (۱) حضرت علیؓ المرتضیٰ کا ارشاد 183
    157 (۲) حضرت امام حسنؓ کا ارشاد 184
    158 (۳) حضرت امام حسینؓ کا ارشاد 185
    159 حضرت حسینؓ کا امیر معاویہؓ کے نام مکتوب 186
    160 مؤرخین کی طرف سے شرائط کی پابندی کی تصدیق 186
    161 حضرت عمیر بن سعد کا ارشاد 187
    162 تابعین وغیرھم کی نظر میں حضرت امیر معاویہؓ 187
    163 سعید بن مسیب کا ارشاد 187
    164 یزید کی ولی عہدی کے بارے میں حضرت امیر معاویہؓ کی مشاورت 194
    165 یزید کو ولی عہد کرنے کی وصیت کا مضمون 194
    166 حضرت امیر معاویہؓ کی حضرت حسینؓ سے گفتگو 194
    167 حضرت امیر معاویہؓ کی حضرت عبداللہ زبیرؓ سے گفتگو 195
    168 حضرت امیر معاویہؓ کی حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے گفتگو 196
    169 حضرت امیر معاویہؓ کی یزید کو وصیت 197
    170 مسئلہ خلافت 198
    171 خلافت کے لیے یزید کی نامزدگی 199
    172 حل اشکال 200
    173 خلافت و ملوکیت، ایک شبہ کا ازالہ 201
    174 خلافت نبوت تیس سال ہو گی 203
    175 میری امت میں میرے بعد خلافت و بادشاہت 204
    176 خلافت تیس سال اس کے بعد بادشاہت 204
    177 خلافت تیس سال ہو گی پھر بادشاہت 204
    178 خلافت تیس سال ہو گی پھر بادشاہت ہو گی 205
    179 ترجمہ حدیث از امام طحاویؒ 205
    180 شرح حدیث از امام طحاویؒ 206
    181 خلافت تیس سال ہوگی اس کے بعد بادشاہت 207
    182 حضرت سفینہؓ کے الفاظ کی دوسری روایت 210
    183 خلافت علیٰ منہاج النبوت 210
    184 حضرت عمر بن عبدالعزیز کا دورِ خلافت 212
    185 ترمذی میں حدیث سفینہؓ، راوی کے الحاقی الفاظ کی تحقیق 213
    186 حضور ﷺ کی پیشگوئی ۱۲ خلفاء ہوں گے 217
    187 (۲) حضور کا ارشاد: میرے بعد کوئی نبی نہیں اور خلفا کثرت سے ہوں گے 217
    188 قریش کے ۱۲ خلفاء تک دین قائم رہے گا 218
    189 حضور کی پیشگوئی: دین اسلام ۱۲ خلفاء کے دور تک غالب رہے گا 218
    190 پہلے خلیفہ کی بیعت کو پورا کرنے کا حکم 219
    191 حضور ﷺ کی پیشگوئی: امت کا معاملہ ۱۲ خلفاء تک درست رہے گا 220
    192 حدیث سفینہ اور حدیث ۱۲ خلفاء میں تطبیق 220
    193 تیس سال کے بعد خلافت منقطع نہیں ہوئی 221
    194 صاحب بزاس کی تحقیق 221
    195 حدیث سفینہ پر تحقیق 221
    196 (۳) حضرت امیر معاویہؓ کو حضور ﷺ کی بشارت و نصیحت 224
    197 تاریخ طبری کے بارے میں تحقیق 225
    198 مفسر ابن جریر طبریؒ (المولود ۲۲۴ھ؁ المتوفی ۳۱۰ھ؁) 229
    199 شیعہ ابن جریر طبری کی مرویات 230
    200 (۲) شیعہ حضرات محمد بن جریر طبری میں تشیع کے قائل ہیں 231
    201 نمونہ تفسیر طبری ملخص 232
    202 تاریخ طبری کی روایت کی مثال 233
    203 طبری میں رافضیوں کی روایات 234
    204 علمائے اہل سنت کا اعتدال 236
    205 محمد بن جریر طبری کون ہیں؟ 237
    206 ابو جعفر محمد بن جریر طبری کا روافض میں شمار 244
    207 ابو جعفر محمد بن جریر طبری دو تھے 245
    208 ابن جریر طبری اور مودودی 246
    209 صحابہ کرام کے خلاف روایات کی حقیقت 249
    210 ابن جریر طبری کے شیوخ روایت 249
    211 مؤرخ طبری اور مودودی صاحب کی وکالت 251
    212 مودودی صاحب کے نظریہ میں تبدیلی 253
    213 یزید کی ولی عہدی 253
    214 تقرر امیر و خلیفہ کی چار شرعی صورتیں 254
    215 شریعت میں بیٹے کو خلیفہ بنانا؟ 255
    216 حضرت علی المرتضیٰ کی سنت؟ 255
    217 حضرت امیر معاویہؓ نے یزید کو کیوں ولی عہد بنایا؟ 257
    218 حضرت امیر معاویہؓ کی دعا: 257
    219 معاندین صحابہ کے متعلق ارشاداتِ رسولؐ 259
    220 حضرت امیر معاویہؓ، حضرت علیؓ کو افضل مانتے تھے 265
    221 حضرت امیر معاویہؓ کا اختلاف حضرت علیؓ سے خلافت میں نہ تھا 266
    222 جنگ صفین کے سب شہدأ جنت میں ہیں 267
    223 معاویہؓ کی طرف سے علیؓ کی حمایت میں شاہ روم کو دھمکی 269
    224 حضرت علیؓ کی وفات پر حضرت امیر معاویہؓ کا افسوس 270
    225 امیر معاویہؓ کا ارشاد، خواب میں عمر بن عبدالعزیز کی زیارت 270
    226 انصاف کا تقاضا کیا ہے؟ 272
    227 مسئلہ قصاص قرآن میں 272
    228 مسئلہ قصاص حدیث نبوی ﷺ 273
    229 حضرت ابن عباس کا ارشاد 274
    230 حضرت معاویہؓ کا خلافت کے مسئلہ میں اختلاف نہیں تھا 275
    231 حضرت علیؓ کا فرمان کہ معاویہؓ کی امارت کیسی ہے؟ 276
    232 حضرت امیر معاویہؓ کی یزید کے بارے میں دعا 277
    233 بیعت خلافت یزید کا مسئلہ 278
    234 حضرت امیر معاویہؓ کی وفات سے پہلے وصیت 279
    235 حضرت حسینؓ کی نسبت، یزید کو وصیت 282
    236 حضرت امیر معاویہؓ کی ذاتی نصف مال کی وصیت 285
    237 شام میں خطبہ 286
    238 موئے مبارک اور حضور کے ناخن اور قمیص مبارک سے تبرک 287
    239 وفات، جنازہ، دفن امیر معاویہؓ 287
    240 حضرت امیر معاویہؓ کی تاریخ وفات 287
    241 (۳) خلافت و ولایت 288
    242 (۴) مزار مبارک دمشق شام 289

    کتاب ’خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ‘ کو پڑھنے کے لیے اس بٹن کو کلک کریں:

    ’خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ‘ کے صفحہ کو 1715 وزیٹرز نے 1957 مرتبہ دیکھا۔