حضرت حسینؓ (سیرت و شہادت)

کتاب کی تفصیلات
حضرت حسینؓ (سیرت و شہادت)
زبان:
  • سلسلہ نمبر: 43
    ایڈیشن: اول
    تعداد صفحات: 390
    صفحات (از تا): 3241-3630
    کمپوزنگ و ڈیزائننگ: ظفر ملک
    تاریخ اشاعت:
    15 October 2012
    17 ذی قعدہ 1433ھ
    17 ذی قعدہ 1433ھ
    Typical Age Range: 11-
    کتاب فحش مواد سے پاک ہے۔
    سال کاپی رائیٹ: 2012
    کتاب باآسانی دستیاب ہے۔
    میٹیریل:
  • کاغذ
  • گتہ
  • حضرت حسینؓ (سیرت و شہادت) جناب مولانا حافظ عبدالوحید الحنفیؔ صاحب کی ترتیب و تدوین اور مرحبا اکیڈمی کی شائع کردہ ایک اسلامی و اصلاحی کتاب ہے، جس کا سلسلہ نمبر 43 ہے۔ اس کتاب میں اسلام، تاریخ اسلام وغیرہ کے موضوعات اور حضرت امام حسینؓ، سیرت، شہادت وغیرہ کے عنوانات پر مشتمل بحوالہ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔

    ’حضرت حسینؓ (سیرت و شہادت)‘ کی اشاعتِ اول مورخہ 17 ذی قعدہ 1433ھ مطابق 15 اکتوبر 2012ء کو چکوال سے ہوئی۔

    ظفر ملک کی کمپوزنگ و ڈیزائننگ، اپنی بہترین بائینڈنگ کے ساتھ، 390 صفحات پر مبنی کتاب ’حضرت حسینؓ (سیرت و شہادت)‘ کے خوبصورت ٹائٹل کی چند تصاویر درج ذیل ہیں:

    اندرونی ٹائٹل image for حضرت حسینؓ (سیرت و شہادت)

    ’حضرت حسینؓ (سیرت و شہادت)‘ کو اپنے قریبی کتب فروش سے خرید فرما کر یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر کے یا آن لائن خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی اس کتاب کے پڑھنے کی ترغیب دیجیے۔ شکریہ

    فہرست عنوانات

    Fehrist 'unwanaat (Table of Content)

    سلسلہ نمبر 43
    نمبر شمار عنوان صفحہ نمبر
    1 مقدمہ 3
    2 باب … 1 19
    3 سیرت و شہادت امام حسین ؓ 19
    4 حضرت امام حسین ؓ 19
    5 حضرت امام حسین ؓ کا شجرہ نسب 19
    6 ازواج و اولاد 20
    7 (۱) پہلی زوجہ شہر بانو دختر شاہِ ایران یزدجرد 20
    8 (۲) دوسری زوجہ لیلیٰ دختر ابو مرہ ثقفی 20
    9 (۳) تیسری زوجہ دختر - قبیلہ قضاعہ 20
    10 (۴) چوتھی زوجہ حضرت رباب دختر ام القیس 20
    11 (۵) پانچویں زوجہ ام اسحق دختر طلحہ بن عبیداللہ تیمی 21
    12 (۶) چھٹی زوجہ عائشہ بنت عثمانؓ ذوالنورین 21
    13 (۷) ساتویں زوجہ قریبۃ الصغریٰ 21
    14 (۸) کنیزوں کی اولاد 21
    15 باب … 2 24
    16 فضائل سیدنا امام حسینؓ 24
    17 سیدنا حسینؓ کے کانوں میں حضورﷺ نے اذان دی 24
    18 سیدنا حسینؓ کا نام حضورﷺ نے رکھا 24
    19 سیدنا حسینؓ کا سر منڈوانا اور چاندی صدقہ کرنا 24
    20 حضرت حسینؓ کی تلاوت قرآن 25
    21 سیدنا حضرت حسینؓ کا خضاب لگانا 25
    22 سیدنا حضرت حسینؓ کی سخاوت 25
    23 حضرت امام حسنؓ و امام حسینؓ کی شان 26
    24 حضرت حسنؓ و حسینؓ کی شان 26
    25 حضرت حسنؓ و حضرت حسینؓ کی شان 27
    26 حضرت امام حسنؓ کی فضیلت 28
    27 فضائل امام حسنؓ و امام حسینؓ 29
    28 حضرت حسینؓ فرات کے کنارے شہید ہوں گے 29
    29 حضرت حسنؓ و حسینؓ اور حضرت فاطمہؓ کی شان 30
    30 قتل حسین کی خبر حدیث میں 31
    31 حسنؓ و حسینؓ دو پھول 31
    32 حضرت امام حسنؓ و حسینؓ کی شان 32
    33 حضرت امام حسنؓ و حسینؓ کے فضائل 32
    34 امام حسنؓ و حسینؓ اہل سنت کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں 36
    35 شانِ امام حسینؓ 37
    36 باب … 3 39
    37 امام حسینؓ کی مُبارک زِندگی 39
    38 دورِ فاروقِ اعظمؓ میں حضرت امام حسینؓ کی ایک شادی 39
    39 فاروق اعظمؓ کے حضرات حسنینؓ کے ساتھ باہمی تعلقات 42
    40 حضرات حسنینؓ کے لئے یمن کے کپڑے 42
    41 حسنؓ و حسینؓ کا بیت المال سے وظیفہ بدری صحابہؓ کے برابر 44
    42 حضرت عمرؓ فاروق حضرت حسینؓ کے بہنوئی تھے 45
    43 باب … 4 49
    44 خلافت و حکومت 49
    45 خلفائے راشدینؓ کا زمانہ خلافت 49
    46 اسلامی دورِ حکومت 51
    47 خلافت الٰہی 51
    48 صحابہ کرامؓ کی حکومت کا دورِ ثانی 52
    49 مسلمانوں کی حکومت کا دورِ ثالث 52
    50 مسلمانوں کی حکومت کا دور رابع 52
    51 حکومت کی تعریف 53
    52 حکومت اعلیٰ 54
    53 حکومت الٰہی 54
    54 حضورﷺ کا ارشاد 55
    55 الحاکم بامراللہ 55
    56 چار یارؓ-خلفائے راشدینؓ 56
    57 آیت تمکین۔ خلافت نبوت 56
    58 ۲۔ آیت استخلاف۔ مہاجرین صحابہؓ سے وعدہ خلافت 58
    59 آیت استخلاف میں لفظ منکم سے مراد 61
    60 باب … 5 63
    61 حسنینؓ کی جہادی خدمات 63
    62 عہد خلافت حضرت عثمان ذوالنورینؓ 63
    63 (۱) جنگِ سبیطلہ 63
    64 (۲) جنگ طمیسہ 64
    65 حضرت علیؓ کے حکم سے حضرات حسنینؓ نے حضرت عثمانؓ کی نصرت کی 64
    66 حضرت علیؓ المرتضیٰ اور امام حسنؓ کی جنازہ میں شرکت 66
    67 اہل السنت و الجماعت کون ہیں؟ 67
    68 ہارون الرشید کا حضرت عثمانؓ کے متعلق استفسار 67
    69 عثمانؓ بن عفان کی شہادت اور علیؓ بن ابی طالب کی بیعت 68
    70 باب … 6 69
    71 حضرت امام حسنؓ و حسینؓ 69
    72 دورِ خلافت علیؓ المرتضیٰ 69
    73 حضرت علیؓ کو قتل کرنے کی سازش: 70
    74 بصرہ میں جنگ جمل 72
    75 جنگ صفین 75
    76 (۲) جنگ بندی ربیع الاول ۳۸ھ اور حکمین کا فیصلہ رمضان ۳۸ھ 78
    77 حضرت علیؓ المرتضیٰ اور حضرت معاویہؓ میں محبت تھی 91
    78 حضرت امیر معاویہؓ کی اجتہادی خطا اور بخشش 92
    79 اسلامی حکومت کی دو حصوں میں تقسیم فریقین کا باہمی معاہدہ 94
    80 جنگ نہروان - خوارج کی ابتداء 95
    81 خارجیوں سے قتال کے متعلق پیش گوئی 97
    82 حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا آخری کلام 104
    83 حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا آخری کلام لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ 105
    84 حضرت امام حسنؓ کی ایک غلط عقیدہ کی تردید 107
    85 حضرت علیؓ المرتضیٰ کا دورِ خلافت - سُنّی موقف 107
    86 حضرت حسنؓ و معاویہؓ کی صلح کی خبر 109
    87 حضرت امام حسنؓ کی کوفہ سے مدینہ روانگی 110
    88 مدینہ میں حضرت حسنؓ کا قیام 111
    89 عہد خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ 111
    90 جنگ قسطنطنیہ ۴۹ھ؁ میں شرکت 112
    91 حضرت امام حسینؓ کی تین معرکوں میں شرکت 113
    92 حضرت امام حسینؓ کا سفر جہاد ۱۵۰۰۰ کلومیٹر 113
    93 قیصر روم کے شہر قسطنطنیہ پر بحری جنگ کی فضیلت 114
    94 حدیث اُمّ حرامؓ کا دوسرا اگلا حصہ 114
    95 دوسری روایت حدیث ام حرامؓ 114
    96 فوائد و بشارت 117
    97 حضرت ابو ایوب انصاریؓ کی اس جہاد میں وفات 117
    98 حدیث مغفور لھم کی بحث 118
    99 بشارت مغفرت اور بشارت رضائے الٰہی کا فرق 122
    100 باب … 7 127
    101 تاریخ کی اہمیت 127
    102 مؤرخین پر تنقیدی نگاہ 127
    103 تاریخ میں غلطی کے اسباب 128
    104 مغالطوں پر تفصیلی روشنی ڈالنی ضروری تھی 129
    105 تاریخ میں جھوٹ اور سچ کا اور غلطیوں کا احتمال 129
    106 تاریخ میں غلطیوں کے کئی اسباب ہیں 129
    107 خبروں کی جانچ کا ایک معیاری قاعدہ 131
    108 بہت سی محال خبریں مان لی جاتی ہیں 132
    109 خبروں کی صحت کا معیار 132
    110 حکومت و ریاست کا فرق 133
    111 حکومت کی غرض و غایت خلق خدا کی کفالت ہے 133
    112 اسلام نے عربوں میں سیاست کی اہلیت پیدا کی 134
    113 حکومتوں کی ابتدا دین اور غلبہ سے ہوتی ہے 135
    114 کسریٰ کی پوری حکومت کا خاتمہ 136
    115 غلبہ اسلام 137
    116 عروج و زوال کا قرآنی دستور 138
    117 اسلامی حکومت کے تحت مسلمان ساتوں اقلیموں میں چھا گئے 139
    118 لوگوں کی طرح حکومت کی عمریں بھی طبعی ہوتی ہیں 140
    119 حکومت کی حقیقت 141
    120 نرمی و خوش اخلاقی حکومت کی عمدگی کی جڑ ہے 142
    121 حقیقت خلافت و امامت 143
    122 خلافت و امامت کا مفہوم 144
    123 خلیفہ کو امام کہنے کی وجہ 144
    124 کیا تقرر امام ضروری ہے؟ 145
    125 امام کے قریشی النسب ہونے کی شرط 145
    126 شرط نسب کی حکمت کیا ہے؟ 146
    127 خلافت و بادشاہت 148
    128 بادشاہت کیا ہے؟ 149
    129 مطلق بادشاہت بری نہیں 149
    130 حضرت فاروقؓ کا سوال اور حضرت امیر معاویہؓ کی وضاحت 150
    131 خلافت کیا ہے؟ 151
    132 حضرت ابوبکرؓ صدیق کو کیوں خلیفہ چنا گیا؟ 151
    133 صدیق اکبرؓ نے فاروقؓ اعظم کو ولی عہد مقرر فرمایا 152
    134 خلفائے راشدینؓ بادشاہت سے بیزار تھے 152
    135 حضرت حسینؓ و عبداللہ بن زبیرؓ کا اجتہاد درست تھا 153
    136 حضرت عثمانؓ نے جان دی مگر اتحاد پر آنچ نہ آنے دی 153
    137 خلافت و امامت میں نیابت 154
    138 حضرت علیؓ المرتضیٰ کا دورِ خلافت میں ایک سوال کا جواب 154
    139 عہد خلافت راشدہؓ میں دینی زور 155
    140 علامہ ابن خلدونؒ کی مسلمانوں کو نصیحت 155
    141 امام حسینؓ کی شہادت کی ذمہ داری یزید پر ہے 156
    142 باغیوں سے جنگ نہ کرنے کے لیے امام کا عادل ہونا ضروری ہے 157
    143 بیعت خلافت کی تعریف 158
    144 بیعت کی وجہ تسمیہ 158
    145 حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا مکتوب بنام حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 159
    146 حضرت علیؓ المرتضیٰؓ کی گشتی چٹھی 163
    147 اہل السنت کی تعریف حضرت علیؓ کی زبان مبارک سے 166
    148 حضرت حسینؓ کی بیان کردہ روایات 167
    149 - ابوبکرؓ و عمرؓ، حسنؓ و حسینؓ کو برا کہنے کی ممانعت 167
    150 ابوبکرؓ و عمرؓ خلفاءِ راشدین میں سے تھے 168
    151 خلفاء ثلاثہؓ کی فضیلت حضرت علیؓ اور حسینؓ کی روایت 169
    152 حضرت علی المرتضیٰؓ کا خطبہ 169
    153 باب … 8 176
    154 بیعت خلافت 176
    155 بیعت خلافت یزید کا مسئلہ 176
    156 حضرت حسینؓ کی نسبت، یزید کو وصیت 177
    157 ولی عہدی 179
    158 حضرت امام حسینؓ کی عظمت، حضرت امیر معاویہؓ کی نظر میں 180
    159 سیدنا معاویہؓ کی یزید کو حضرت حسینؓ کے احترام کی وصیت 182
    160 خلافتِ یزید 183
    161 حضرت امیر معاویہؓ کی حضرت حسینؓ سے مشاورت 185
    162 ولی عہد مقرر کرنے کی حکمت 186
    163 عبداللہ بن عمرؓ کی تجویز 186
    164 حضرت امیر معاویہؓ کی یزید کے بارے دعا 187
    165 حل اشکال 188
    166 شہید کربلاؓ حضرت امام حسینؓ 189
    167 خلافت اسلامیہ پر ایک حادثہ عظیمہ 190
    168 کیا باپ کا جانشین بیٹا ہو سکتا ہے؟ 191
    169 حضرت علیؓ المرتضیٰ کا حضرت حسینؓ کو خلیفہ بنانا 191
    170 اہل تشیع کے نزدیک بھی حضرت علیؓ نے بیٹے کو خلیفہ بنایا 192
    171 حضرت معاویہؓ کا انتقال اور ان کا وصیت نامہ 193
    172 وصیت نامہ اصلی ہے یا جعلی 196
    173 حضرت امیر معاویہؓ سے منسوب جعلی وصیت نامہ 198
    174 باب … 9 200
    175 یزید بن معاویہؓ کا دور حکومت 200
    176 امام حسینؓ اور یزید 200
    177 یزید کا ولید بن عتبہ گورنر کے نام خط 201
    178 ولید بن عتبہ اور امام حسینؓ کی ملاقات 203
    179 حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی طلبی 205
    180 عبداللہ بن زبیر کی مکہ روانگی 205
    181 حضرت امام حسینؓ کی مکہ روانگی 206
    182 عبداللہ بن عمرؓ کا بیعت سے انکار 206
    183 حضرت عبداللہ بن زبیرؓ اور امام حسینؓ کی مکہ آمد 206
    184 حضرت عبداللہ بن عمرؓ اور عبداللہ بن عباسؓ کی بیعت 207
    185 امام حسینؓ سے اہل کوفہ کی خط و کتابت مکہ میں 207
    186 کوفیوں نے ۱۲ ہزار جعلی خطوط امام حسینؓ کو لکھے 208
    187 حضرت امام حسینؓ کا خط اہل کوفہ کے نام 209
    188 اہل کوفہ کا ایک اور جعلی خط 211
    189 مسلم بن عقیل کی کوفہ روانگی 212
    190 مسلم بن عقیلؓ کی کوفہ میں آمد 213
    191 امارت کوفہ پر ابن زیاد کا تقرر 214
    192 امام مسلم بن عقیلؓ کا حضرت امام حسینؓ کو خط 214
    193 یزید کا خط بنام ابن زیاد 214
    194 ابن زیاد کا بصرہ سے چل کر کوفہ میں داخل ہونا 215
    195 ابن زیاد کے کوفہ میں داخل ہونے کی دوسری روایت 216
    196 کوفیوں نے ابن زیاد کو امام حسینؓ سمجھا 217
    197 مسلم بن عقیلؓ کی ۱۸ ہزار آدمیوں نے بیعت کی 218
    198 مسلم بن عقیلؓ کی ۸۰ ہزار نے بیعت کی 219
    199 مسلم بن عقیلؓ کی قصر ابن زیاد کی طرف پیش قدمی 219
    200 ابن زیاد کی پریشانی گورنر ہاؤس میں صرف بیس افراد 220
    201 اہل کوفہ کی عہد شکنی اور گھروں کو واپسی 221
    202 کثیر بن شہاب کی تقریر پر اہل کوفہ گھروں کو چل دیے 222
    203 مسلم بن عقیل کی گرفتاری اور شہادت 223
    204 ابن اشعت سے ابن عقیلؓ کی وصیت 224
    205 ابن اشعت کا قاصد امام حسینؓ کی طرف روانہ 225
    206 ابن زیاد کا امان دینے سے انکار 227
    207 مسلم بن عقیلؓ کی وصیت 227
    208 شہادت مسلمؒ بن عقیلؓ 229
    209 مسلم و ہانی کے سروں کی شام روانگی 230
    210 باب … 10 232
    211 حضرت امام حسینؓ کی کوفہ روانگی 232
    212 عبداللہ بن عباس کی رائے 233
    213 حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی رائے 234
    214 حضرت ابن عباس کی رائے کہ کوفہ نہ جائیں 234
    215 حضرت امام حسینؓ اور ابن زبیرؓ کی گفتگو 235
    216 عمرو بن سعید گورنر مکہ کا امام حسینؓ کے لیے امان نامہ 236
    217 حضرت حسینؓ جنگ کے لیے کوفہ نہیں جا رہے تھے 237
    218 حضرت حسینؓ کے خیر خواہ جنہوں نے نقل مکانی سے منع کیا 239
    219 کوفی خارجی سازش 240
    220 حضرت حسینؓ کو راستہ میں اطلاع کہ کوفہ میں آپ کا کوئی شیعہ نہیں 241
    221 امام حسینؓ کی اپنے بھائی محمد بن حنفیہ سے گفتگو 242
    222 امام حسینؓ سے ہشام اور عبداللہ بن عباسؓ کی گفتگو 243
    223 حضرت حسینؓ کا بطن العقبہ میں قیام 244
    224 امام حسینؓ نے یزید کے پاس جانے کے لیے شام کا رخ کیا 244
    225 برادران مسلمؒ کا قصاص پر اصرار 245
    226 امام حسینؓ کے ساتھ کوفیوں کا سلوک 245
    227 امام حسینؓ کا خط کوفہ والوں کے نام 247
    228 امام حسینؓ کے ایلچی کی گرفتاری اور شہادت 247
    229 زماعہ کے مقام پر امام حسینؓ کا خطبہ 248
    230 صرف اپنے اہل بیت اور خاص دوست باقی رہ گئے 249
    231 ابن زیاد کے لشکروں سے آمنا سامنا 250
    232 عمرو بن سعد بن ابی وقاص کا لشکر آپ کی شرائط 250
    233 حضرت حسینؓ کا اپنے ہمراہیوں سے خطاب 252
    234 سانحہ کربلا و شہادت حسینؓ 253
    235 حُر کا لشکر 253
    236 حضرت حسینؓ کی نماز ظہر کی امامت 253
    237 حضرت حسینؓ کی نماز عصر کی امامت 254
    238 حر کو امام حسینؓ نے کوفیوں کے خطوط دکھائے 254
    239 حر کا حضرت حسینؓ کو مشورہ 255
    240 حضرت حسینؓ کا بیضہ میں خطبہ 256
    241 حضرت حسینؓ کو خواب میں شہادت کی بشارت 257
    242 منازلِ سفر از مدینہ منورہ تا کربلا (عراق) 258
    243 باب … 11 260
    244 امام حسینؓ کربلا کے میدان میں 260
    245 ابن سعد کا خط ابن زیاد کے نام 261
    246 حضرت حسینؓ اور عمرو بن سعد کی ملاقات 262
    247 حضرت حسینؓ کی تین شرائط 263
    248 شمر بن ذی الجوشن کی فتنہ انگیزی 264
    249 ابن سعد کا ابن زیاد کے خط پر تبصرہ 266
    250 ابن سعد کی طرف سے جنگ کرنے کا قصد حضرت حسینؓ کو خواب میں بشارت 267
    251 حضرت عباس بن علیؓ کے مذاکرات 268
    252 حضرت حسینؓ کو خط لکھنے والے سے گفتگو 269
    253 عزرہ قیس احمسی 269
    254 زہیر بن قین اور عزرہ کی گفتگو 269
    255 مذاکرات کے ذریعہ ایک رات کے لیے جنگ مؤخر 270
    256 حضرت حسینؓ کی اپنے ہمراہیوں کو جانے کی اجازت 272
    257 حضرت حسینؓ کا حضرت زینبؓ کو دلاسہ اور وصیت 274
    258 میدان کربلا میں حضرت امام حسینؓ کی وصیت 275
    259 حسینی لشکر کی ترتیب اور تعداد 275
    260 کربلا میں افواج کا اجتماع اور تعداد 276
    261 ابن سعد کے لشکر کی صف بندی 277
    262 کوفیوں نے امام حسینؓ کو یزید کے پاس جانے نہ دیا 278
    263 امام حسینؓ سے جنگ کرنے والے سب کوفی تھے 279
    264 جنگ میں پہل کرنے سے حضرت حسینؓ کی ممانعت 279
    265 حضرت حسینؓ کا میدان کربلا میں جنگ سے پہلے تاریخی خطبہ 280
    266 زہیر بن قینؒ کا خطاب: ہم ایک دین، ایک ہی ملت پر ہیں 283
    267 حُر کا اپنے قبیلہ سے خطاب 285
    268 حُرؒ پر پہلا حملہ 286
    269 اصحاب حسینؓ کا جوابی شدید حملہ 286
    270 معرکہ کربلا کے شہداء 286
    271 حضرت حسینؓ پر ابن نمیر کندی کا حملہ 287
    272 حضرت حسینؓ پر شمر کا حملہ 287
    273 گھمسان کی جنگ میں نمازِ ظہر کا وقت 289
    274 شہادت حضرت حسینؓ 289
    275 اہل بیت میں سے شہدائے کربلا 290
    276 شہدائے کربلا کے جنازے 291
    277 شہدائے کربلا کی تدفین 292
    278 کوفیوں کے مقتول 292
    279 کربلا میں شہید ہونے والے (۸۷) آدمی تھے 292
    280 سر حسینؓ کی روانگی کوفہ 292
    281 ابن زیاد نے قاتل حسینؓ کا سر قلم کرا دیا 293
    282 حضرت حسینؓ کے سر کی شام روانگی 294
    283 باب … 12 294
    284 اہل بیتؓ کی کوفہ روانگی 294
    285 شہادتِ حسینؓ پر یزید کا اظہار تاسف 296
    286 واقعہ کربلا شیعہ راوی کی روایت 296
    287 سر حسین کے متعلق دوسری روایت یزید کے گھر افسوس 298
    288 اہل بیت اور یزید کا حادثہ کربلا پر رنج و غم 299
    289 یزید نے بھی قاتل حسینؓ کا سر قلم کرا دیا 300
    290 اہلِ بیت کے بچوں کو دیکھ کر یزید کے تاثرات 301
    291 یزید نے اہل بیت کو قید سے آزاد کر دیا 302
    292 یزید کا واقعہ کربلا پر اظہار افسوس 302
    293 امام حسینؓ کی یزید سے رشتہ داری 303
    294 یزید کا حضرت امام زین العابدینؒ سے حسن سلوک 303
    295 یزید کا حضرت حسینؓ کو قتل کرانا 303
    296 لعن یزید کا مسئلہ 305
    297 یزید سے محبت نہ کرنے کی وجہ 306
    298 یزید فاسق تھا … حضرت تھانویؒ 307
    299 حضرت حسینؓ کا موقف 308
    300 یزید کی علیؒ بن حسینؓ سے بات چیت 309
    301 شہدائے کربلا میں شہدائے بنی ہاشم 310
    302 باب … 13 312
    303 اہل بیتؓ کی روانگی حجاز 312
    304 حضرت امام حسینؓ کی امام زین العابدینؒ کو وصیت 313
    305 حضرت حسینؓ کی زوجہ محترمہ کا صبر و انتقال 314
    306 حضرت حسینؓ کا سر مبارک جنت البقیع میں دفن ہے 315
    307 شہدائے کربلا کے اسمائے گرامی 315
    308 کربلا میں اولادِ امیر المومنین علی المرتضیٰؓ کی شہادت 322
    309 (۱) حضرت ابوبکر عبداللہ بن علیؓ کی شہادت 322
    310 (۲) حضرت عمر بن علیؓ کی شہادت 323
    311 (۳)حضرت عثمان بن علیؓ کی شہادت 325
    312 (۴) حضرت عون بن علیؓ کی شہادت 326
    313 (۵) حضرت عباس بن علیؓ کی شہادت 327
    314 حضرت عباس اور ان کے بھائی 330
    315 (۶)حضرت جعفر بن علیؓ کی شہادت 330
    316 (۷) حضرت محمد اصغر بن علیؓ کی شہادت 331
    317 (۸) حضرت عبداللہ بن علیؓ کی شہادت 331
    318 (۹) حضرت حضیر بن علیؓ المرتضیٰ کی شہادت 332
    319 (۱۰) حضرت ابراہیم بن علیؓ المرتضیٰ کی شہادت 332
    320 حضرت سعید بن عبداللہ الحنفیؔ کی شہادت 332
    321 باب … 14 335
    322 کیا حضرت امام زین العابدینؒ نے یزید کی بیعت کی؟ 335
    323 بیعتِ یزید 335
    324 سوال: کیا قاتلانِ حسینؓ کوفی شیعہ تھے؟ 343
    325 کوفیوں کا شیعہ ہونا مسلّم ہے 344
    326 اہلِ کوفہ شیعہ کا واقعہ کربلا میں کردار 349
    327 تذکرۂ حسینؓ میں جھوٹی اور موضوع روایات 351
    328 ابو مخنف راوی شیعہ ہے! 352
    329 واقعہ کربلا کا واقعہ نویس حمید بن مسلم یہودی تھا 354
    330 کیا یزید امام حسینؓ کے قتل پر راضی تھا؟ 355
    331 کلام اللہ قرآن خطا سے محفوظ ہے 358
    332 تحقیق حدیث میں ’’صحیح نہیں‘‘ اور ’’روایت موضوع‘‘ کا فرق 359
    333 یزید نے آخری بات یہ کی کہ اللہ میرا مواخذہ نہ کرنا 359
    334 یزید کا قتل حسینؓ سے انکار 360
    335 یزید کے بارے میں فیصلہ اعتدال 361
    336 مولانا قاضی مظہر حسین صاحب کا اکابر کی تائید میں فیصلہ 363
    337 قول فیصل 364
    338 باب … 15 367
    339 ماتمی جلوس کا آغاز ۱۰ محرم ۳۵۲ھ؁ 367
    340 حضرت امام حسینؓ کی سیدہ زینب کو وصیت 369
    341 حضرت علیؓ المرتضیٰ کا ارشاد: صبر کیوں ضروری ہے؟ 370
    342 امام حسینؓ کی وصیت میں ماتم مروجہ حرام ہے 371
    343 یادگارِ حضرت امام حسین ؓ 372
    344 اہل سنت کا نظریہ امامت 374
    345 خارجی مشن کے اثرات 376
    346 اہل سنت ہونے کی شرط 376
    347 سُنّی، رافضی اور خارجی کی علامت 377
    348 رافضی کی علامت 378
    349 سُنّی عقیدہ 378
    350 ہم یزیدی نہیں حُسینی ہیں 379
    351 ماتم و تعزیہ کے مظاہرے 380
    352 اہل السنت کی خدمت میں 383
    353 رسول اللہ ﷺ ماتمی افعال سے نے منع کیا ہے 385
    354 شانِ سیّدنا حضرت حسینؓ 388

    کتاب ’حضرت حسینؓ (سیرت و شہادت)‘ کو پڑھنے کے لیے اس بٹن کو کلک کریں:

    ’حضرت حسینؓ (سیرت و شہادت)‘ کے صفحہ کو 1715 وزیٹرز نے 1956 مرتبہ دیکھا۔