الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب تعلیمات اسلام (حصہ دوم) شائع ہو چکی ہے۔
عنوانات: تعلیمات اسلام
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: کشمیر بُک ڈپو
تعلیمات اسلام (حصہ دوم) اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
تعلیمات اسلام (حصہ دوم) (سلسلہ نمبر 4) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
فساد پھیلانے کی ممانعت، تعلیماتِ اِسلام (حصہ دوم)، اللہ مفسدوں سے محبت نہیں رکھتا، اللہ مفسدوں کے کام نہیں بناتا، لوگوں کو فساد سے روکنا چاہیے، اچھے کام کو کہنے اور برے کام سے روکنے کا حکم، امر بالمعروف و النہی عن المنکر، اچھے کام میں تعاون کرنے اور برے میں نہ کرنے کا حکم، اللہ کا حکم سنا دو، جاہلوں سے کنارہ کش رہو، نیکی کی ترغیب دے، مومن بھائی بھائی ہیں، مومنین میں صلح کرا دو، نصیحت کرتا رہ، مسلمانوں میں ایک گروہ مبلغین کا ہونا چاہیے، صحابہؓ خیر امت ہیں، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے مختلف درجات، صحابہؓ کی شان پہلی کتب میں، مومنین کی صفات، بہتر بات، مومنین کو بشارت، پرانے زمانے میں ان اوصاف کے لوگ تھے مگر تھوڑے، غریب مسلمان طاقت پکڑ جائیں تو ان میں یہ اوصاف پیدا ہو سکتی ہیں: مہاجرین صحابہؓ اوّلیں مصداق، کامیاب لوگ، کاش ربی و احبار یہود کو برے کاموں سے روکیں، بنی اسرائیل میں بھی ہدایت کرنے والے پیدا ہوئے، کافر نہ آپ سنتے ہیں نہ دوسروں کو سننے دیتے ہیں، وہ برے کاموں سے باز نہیں آتے، توحید کا بیان، توحید کی حقیقت، اِسلام کیا ہے؟ مسلمان کون ہے؟، چالیس احادیث مبارکہ حفظ کرنے اور تبلیغ کرنے کی فضیلت، علم سیکھنے سکھانے کی فضیلت، دِین سکھانا سب سے افضل صدقہ ہے، دس چیزیں فطرت میں داخل ہیں، مونچھ کترنے اور ڈاڑھی رکھنے کا حکم، اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، جو سنت پر عمل نہ کرے، وہ مجھ سے نہیں، سنتِ رسول اللہ اپنانے سے سو (۱۰۰) شہیدوں کا ثواب، جب صور پھونکا جائے گا، موت ہر حال میں آنی ہے، ہر شخص دو گواہوں کے ساتھ حاضر ہو گا، فرشتہ اعمال نامہ حاضر کرے گا، قیامت کے دن سب منظر سامنے آ جائے گا، کفر کرنے والے کو جہنم میں ڈالا جائے گا، اللہ کی بات نہیں بدلی جائے گی، شرک کرنے والا بھی جہنم میں، جہنم کے پل پر چڑھنے کے لئے آٹھ سیڑھیاں ہیں، قبر کے پاس روح کو ثواب بخشنے کا طریقہ، مردوں کے ارواح کو صدقہ کرنے کی کیفیت کیا ہے؟، وغیرہ۔
’کتاب تعلیمات اسلام (حصہ دوم) ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1757 وزیٹرز نے 2005 مرتبہ دیکھا۔