الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب اکابر اہل السُنّت (حصہ اول) شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، نقوش زندگی
عنوانات: اکابرین، اہل السنت و الجماعت، تاریخی مکتوبات، یادگار واقعات
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی
اکابر اہل السُنّت (حصہ اول) اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
اکابر اہل السُنّت (حصہ اول) (سلسلہ نمبر 60) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
(۲) حضرت مولانا محمد یوسف دہلویؒ، (۳) حافظ الحدیث حضرت مولانا عبداللہ درخواستیؒ، (۴) حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلویؒ، شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحبؒ سے ملاقات، آخر ایام میں حضرت امام اہل سنتؒ کی زیارت، شجرہ طریقت سلسلہ عالیہ صفدریہ مجددیہ، امام اہل سنت حضرت مولانا علامہ محمد سرفراز خان صاحب صفدرؒ کی حیات و خدمات، علامہ سرفراز خان کا مکتوب اور سنی قوم کے نام پیغام، حضرت مولانا قاضی مظہر حسینؒ کی حیات و خدمات، پہلی شخصیت، دوسری شخصیت، تحریک دیوبند، خاندان۔ ماحول۔ نشوونما اور تعلیم و تربیت، حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحبؒ، ولادت، تعلیم و تربیت، دار العلوم عزیزیہ بھیرہ میں تعلیم، دارالعلوم دیوبند میں تعلیمی دور، دارالعلوم دیوبند میں اسباق، دارالعلوم دیوبند میں دورہ حدیث شریف، دیوبند میں دیگر اساتذہ کرام سے تعلیم، دارالعلوم دیوبند میں شاندار کامیابی، قید و بند کی ابتلاء، قتل کا مقدمہ ۱۲ جون ۱۹۴۱ء، جیل کے چند واقعات، انگریز دورِ حکومت میں جیل میں اذان ممنوع تھی، قادیانی جیل سپرنٹنڈنٹ سے مکالمہ، لاہور جیل سے سنٹرل جیل ملتان، جیل میں نصرت خداوندی، لاہور جیل سے سنٹرل جیل راولپنڈی منتقلی، راولپنڈی سے سنٹرل جیل لاہور منتقلی، لاہور جیل میں گردے کا آپریشن، جیل کی تکالیف میں عزیمت پر عمل، ہندو لیڈر کا آپ کی جرأت کی تعریف کرنا، بیعت و خلافتِ شیخ الاسلام حضرت مدنیؒ، حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ کا گرامی نامہ، اجازت بیعت و خلافت، قرب و حضور اور تکمیل سلوک، بھیں میں درس قرآن، بھیں جامع مسجد میں خطابت، مدرسہ عربیہ اظہار الاسلام بھیں کی بنیاد، چکوال شہر میں درسِ قرآن کی ابتداء، تحریک ختم نبوت ۱۹۵۳ء میں گرفتاری، مدرسہ اظہار الاسلام چکوال کے قیام کے لیے پہلا اجلاس، مدرسہ اظہار الاسلام چکوال کے قیام کے لیے دوسرا اجلاس، مدرسہ اظہار الاسلام چکوال کے قیام کے بعد تیسرا اجلاس، اجلاس مجلس منتظمہ مدرسہ اظہار الاسلام، حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحبؒ کو ۱۶ بار سفر حرمین شریفین نصیب ہوا، سفر حرمین شریفین میں بشارات و فیوضات، مبشرات و فیوضات حرمین شریفین، خواب میں آں حضرتﷺ کی زیارت، بیعت و ارشاد، اجازت و خلافت، تحریک خدام اہل سنت و الجماعت پاکستان، حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحبؒ کا سفر آخرت، وصیت نامہ: ۱۹ جنوری ۲۰۰۴ء بروز پیر، ۹۔ تصوف و سلوک، زندگی کی آخری ملاقات، سوانح حیات، حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحب کی زندگی کے تاریخی حالات و واقعات ۱۹۵۰ء، حضرت مولانا جہلمی سے ملاقات، صوفی عبدالرشید صاحب سے ملاقات، ۱۹۵۱ء کے حالات و واقعات، علمی مناظرہ میں خطیبِ شہر کو لا جواب کر دیا، تحریک ختم نبوت ۱۹۵۳ء کے حالات، قلندرانہ زندگی کی چند جھلکیاں، حالات و واقعات ۱۹۵۷ء، ۱۹۵۷ء چکوال میں فوجی میلہ، حالات و واقعات ۱۹۶۰ء، تحصیل فتح جھنگ کا دورہ، تاریخی واقعہ ۱۹۶۰ء، حالات و واقعات ۱۹۶۱ء، ۱۹۶۴ء کے حالات و واقعات، نقل معاہدہ ۱۶ مئی ۱۹۶۴ء، ۱۹۶۶ء کے واقعات، مرزائیت کے تعاقب میں والد کے نقشِ قدم پر، مرزائیوں کا لاؤڈ سپیکر بند، اک آواز میں سوتی بستی جگا دی، ۱۹۶۸ء کے واقعات، (۶) اُجلی تاریخ کا روشن باب، ۱۹۶۹ء کے واقعات، جمیعت علمائے اسلام میں خدمات، جنگ آزادی کی یاد میں تاریخی جلسہ، انتخابی معاہدہ الیکشن ۱۹۷۰ء، ’’انتخابی شرعی معاہدہ‘‘، آ گئے میدان میں حق کے مجاہد آ گئے، حیدری تلوار کو تُو کرتا ہے بدنام کیوں، ہدیۂ تبریک، خدام اہل سنت و الجماعت کا دو روزہ صُوبائی اجلاس، اپریل ۱۹۷۳ء کے واقعات، اور ملکی صورت حال پر مولانا قاضی مظہر حسین صاحب کا مکتوب مرغوب، آخری گذارش، انتخابی معاہدہ ۱۹۷۴ء، واقعات ۱۹۷۵ء، ۱۹۷۵ء کے حالات و واقعات، ۱۹۷۶ء کے حالات و واقعات، ۱۹۷۶ء کے واقعات، سُنّی مساجد کی بے حرمتی اسلامی قانون کا مذاق تو نہیں؟، مولانا قاضی مظہر حسینؒ صاحب دوبارہ گرفتار کر لیے گئے، چار اہم سُنّی قراردادیں، ۱۹۷۸ء کے واقعات، مولانا اسعد مدنی کی چکوال آمد ۱۹۷۸ء، حج پر روانگی ۱۹۷۸ء، قانون سازی صرف فقہ حنفی کی بنیاد پر ہونی چاہیے (مفتی محمودؒ)، سُنّی علماء و مشائخ اور سُنی لیڈرانِ سیاست کی خدمت میں خصوصی عرضداشت، مارچ ۱۹۸۰ء کے واقعات، سفرِ ہند، سفرنامہ چکوال سے دیوبند تک کیا دیکھا، امرتسر انڈیا، جالندھر، لدھیانہ، دارالعلوم دیوبند کی عظمت، سفر نامہ دیوبند کی مزید تفصیل، صد سالانہ اجلاس کی کاروائی، تاریخی اجلاس دستار بندی ۱۹۱۰ء، صدسالہ تاریخی اجلاس کی عظیم دستار بندی ۱۹۸۰ء، تاریخی اجلاس میں کم و بیش ۲۰ لاکھ افراد شریک ہوئے، دیوبند سے گنگوہ کا سفرنامہ، دیوبند کے قبرستان میں حاضری، دارالعلوم کا ہر فیض یافتہ انگریز کے محل میں شگاف کردے، دارالعلوم دیوبند ایک نظر میں، دارالعلوم دیوبند کا مقام، دیوبند کی مسجد چھتہ اور انار کا درخت، دارالعلوم دیوبند کے قیام کے وقت ملکی صورتِ حال، ۱۸۵۷ء کے جہادِ آزادی کے بعد صورت حال، یہ نعمت بے بہا اہل دیوبند کی قسمت میں تھی، دارالعلوم دیوبند نے اسلامی مذہبیت کی اعلیٰ پیمانہ پر خدمت انجام دی، دارالعلوم دیوبند کی پرورش ہر زمانہ میں اہل اللہ کے ہاتھوں میں رہی، حضرت مولانا قاسم نانوتوی کا ایک خواب، دارالعلوم دیوبند میں ۵ روز، اجلاس میں وزیر اعظم ہند اندرا گاندھی کی تقریر، صد سالہ اجلاس میں صدر پاکستان کا پیغام، ۱۹۸۰ء کے حالات و واقعات، ۱۹۸۲ء کے واقعات، شیعہ کنونشن اسلام آباد کی جارحیت کے خلاف سُنّی احتجاجی مراسلہ بنام صدر مملکت جناب جنرل محمد ضیاء الحق صاحب، صدر مملکت کا فیصلہ، سُنّی احتجاجات و مطالبات، صدر مملکت جنرل محمد ضیاء الحق کی تقریر سے قبل، پیشِ لفظ، متن تقریر جنرل محمد ضیاء الحق صاحب، فروری ۱۹۸۳ء کے حالات، اہل سنّت و الجماعت کی احتجاجی قراردادیں، قرارداد، ۱۹۸۵ء چکوال الیکشن میں انتخابی معاہدہ، چوہدری لیاقت علی صاحب سے انتخابی معاہدہ، ۱۹۸۵ء کے حالات و واقعات، مولانا قاضی مظہر حسین صاحب کی جدید معاہدہ کی پاسداری، ۱۹۸۶ء کے حالات و واقعات، ۱۹۸۶ء میں مدنی جامع مسجد کی تالہ بندی، ضمنی الیکشن ۱۹۷۴ء میں انتخابی فیصلہ، شریعت بل ۱۹۸۵ء، تجاویز اور وضاحتیں، وضاحت، فقہ حنفی کیا ہے؟، آئین شریعت کے بنیادی اصول، حکم اللہ، اطاعت رسول اللہﷺ، صحابہ کرامؓ معیارِ ایمان ہیں، اطاعت خلفائے رسول اللہ، اجماع امت رسول اللہﷺ، قیاس شرعی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چکوال میں طالبات کے ڈرامہ کے خلاف قرارداد مذمت، ہیڈ مسٹریس کو تبدیل کیا جائے، ۱۹۸۷ء کے حالات، سُنّی شیعہ متفقہ ترجمہ قرآن کا عظیم فتنہ، عقیدہ امامت اور کلمہ شیعہ، شیعہ تراجم اور عقیدہ امامت، عقیدہ رجعت اور قرآن، رجعت میں کیا ہو گا، شیعہ تقیہ اور قرآن، شیعہ متعہ اور قرآن، پاؤں کا مسح اور قرآن، شیعہ تحریف قرآن کے قائل ہیں، کتاب فصل الخطاب، پاکستان کے شیعہ علماء بھی تحریف کے قائل ہیں، میں بھی قرآن جیسی کتاب لکھ سکتا ہوں (مرزا احمد علی)، ماہنامہ خیر العمل اور تحریف قرآن، کیا حکومت قرآن کی حفاظت چاہتی ہے، ایران کا تحریف شدہ قرآن، متفقہ ترجمہ قرآن کی تجویز ’’دینِ الٰہی‘‘ سے خطرناک ہے، خلفائے ثلاثہؓ مومن نہ تھے (ڈھکو)، خلفائے ثلاثہؓ اپنے جھنڈوں کے ساتھ جہنم میں جائیں گے (شیعہ ترجمہ قرآن)، حکومت کچھ تو سمجھے، ۱۹۹۰ء کے واقعات، چکوال ۸ محرم ۱۴۱۰ھ، حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحب کے ارشادات، ۱۹۹۲ء کے خطاب کے اقتباسات، سفر حرمین شریفین ۱۹۹۲ء، غارِ حرا کا سفر، غارِ ثور پر حاضری، دوبارہ غارِ حرا میں حاضری، منیٰ، مزدلفہ، عرفات میں حاضری، جبل احد کی انتہائی چوٹی تک سفر، حضرت حمزہ اور شہدائے احد کے مزارات، حضرت عثمان ذوالنورینؓ کا کنواں، ثقیفہ بنی ساعدہ کا چھپر، میدانِ حدیبیہ کی زیارت، حضرت مولانا قاضی مظہر حسینؒ کے افکار، ۱۹۶۸ء کے حالات و واقعات، ایک رافضی کی غلط فہمی دور ہو گئی، نگاہِ مرد مومن کی تاثیر، ۱۹۸۹ء کے واقعات، مولانا اسعد مدنی کی چکوال آمد، فہرست چندہ دوامی بہی خوان دارالعلوم دیوبند، یادیں اپنے مرشد کی، (۱) تمام اہلیانِ شہر ملّی غیرت کا ثبوت دیں، راقم الحروف کا قتل کیس میں بری ہونا، فیصلہ ہائی کورٹ کا متن، مقدمہ کی سماعت کا سامنا، (۳) توکل اور تقویٰ کا حسین پیکر، (۴) نماز کی برکت کی انوکھی مثال، (۵) کتاب ’’کشفِ خارجیت‘‘ اک چشمۂ حقائق، راقم الحروف کے ہم عصر علماء و مشائخ جن کی راقم الحروف کو ملاقات اور زیارت نصیب ہوئی، جن کی زیارت نہیں ہوئی لیکن خط و کتابت رہی، وغیرہ۔
’کتاب اکابر اہل السُنّت (حصہ اول) ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1602 وزیٹرز نے 1828 مرتبہ دیکھا۔