الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب اَحیاءِ سُنّت شائع ہو چکی ہے۔
عنوانات: اہل بدعت، بدعت، ذکر بالجہر، شرعی حیثیت، عصر حاضر
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی
اَحیاءِ سُنّت اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
اَحیاءِ سُنّت (سلسلہ نمبر 51) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
مکتوب بنام حضرت مولانا عزیز الرحمٰن صاحب ہزاروی، ذکر بالجہر کی شرعی حیثیت، اجتماعی ذکر جہر کی مروجہ مجلسوں کا شرعی حکم، الجواب و منہ الصّدق و الصّواب، (۱) قولی و فعلی ذکر اللہ کا مسنون طریقہ، (۲) صحابہ کرامؓ اور اہل السنت و الجماعت کا طریقہ ذکر، (۵) صحابہ کرامؓ کس طرح ذکر کیا کرتے تھے، (۶) ذکر جہر کو بھی بدعت جان کر اس سے منع کیا ہے، (۷) مروجہ اجتماعی ذکر کے مکروہ و ممنوع ہونے کا ثبوت، مجلس ذکر، مجلس ذکر کی نوعیت، جریدہ ’’الارشاد‘‘ اٹک، ذکر جہر کا مقصد، اکابر اہل سنت، اجتماعی ذکر بالجہر سے متعلق ایک اہم فتویٰ، حضرت مولانا مفتی جمیل الرحمٰن مدظلہم، چکوال، الجواب و منہ الصدق و الصواب، حضرت مدنیؒ کا فرمان:، حضرت مفتی کفایت اللہ صاحبؒ سے تائید:، حضرت مولانا مفتی عبدالستار صاحب مدظلہٗ ؒ کے فتویٰ سے تائید:، (۸) …… حضرت تھانویؒ کا فرمان:، (۹) …… شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحبؒ کا تبصرہ:، اقتباس جواب حضرت شیخ الحدیث نور اللہ مرقدہ:، (۱۰) …… حضرت قائد اہل سنتؒ کا مؤقف:، حضرت ابو موسیٰ اشعری و ابنِ مسعود رضی اللہ عنہما کی روایات سے ثبوت، حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کی اس روایت سے چند باتیں معلوم ہوئیں:، فقہائے کرام و اکابرِ امت سے ثبوت، حضرت امام ابو حنیفہؒ کی وصیت، علامہ شاطبیؒ کا حوالہ، علامہ ابنِ ہمام و امام زیلعی رحمہما اللہ کا حوالہ، علامہ شامیؒ کا حوالہ، حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی صاحبؒ کا حوالہ، حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ کا حوالہ، حضرت حکیم الامت تھانویؒ کا حوالہ، حضرت مفتی کفایتُ اللہ صاحب اور کفایتُ المفتی کا حوالہ، حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی صاحبؒ کا حوالہ، حضرت مولانا مفتی جمیل احمد صاحب تھانویؒ کا حوالہ، قائدِ اہلِ سنت حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحبؒ کا حوالہ، حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا حوالہ، حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر صاحبؒ کا حوالہ، حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب دامت برکاتہم کا حوالہ، فتاویٰ حقانیہ، اکوڑہ خٹک کا حوالہ، خیرُ الفتاویٰ کا حوالہ، علماء و صوفیاء میں کس کا قول راجح ہے؟، اگر اب بھی کوئی شبہ باقی ہو تو!، مروَّجہ مجالسِ ذکر سے بعض فوائد حاصل ہونے کی بحث، نقصان یہ ہے کہ بدعتی کے اعمال قبول نہیں، اس لیے بدعت پر مبنی تمام اعمال چھوڑ دیں، ذکر اور اعتکاف میں مروجہ بدعات، مقیاس السنۃ و البدعۃ، سنت کی تعریف، بدعت کی تعریف، قرون مشہود لھا بالخیر، اجماعِ صحابہ حجت ہے، خیر القرون کا تعامل بھی حجۃ ہے، ضروری وضاحت، چوتھی دلیل شرعی قیاس ہے، قیاس پر اعتراضات، اعتراض نمبر ۱، اعتراض نمبر ۲، اعتراض نمبر ۳، بدعت کی معرفت کے اصول، چند مثالیں، قاعدہ مذکور سے استثناء، صحابہ کرامؓ کا ایسی کیفیات اور ہیئات مقرر کرنے کے متعلق فیصلہ، اجتماعی اعتکاف اور مجمع اعتکاف میں فرق، حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ، حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی قدس سرہ، حضرت مولانا قاسم نانوتویؒ، حضرت شاہ عبدالرحیمؒ، حضرت شیخ الہندؒ، حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ اور حضرت تھانویؒ، حضرت مدنیؒ، حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریاؒ المتوفی ۲۵ مئی ۱۹۸۲، ۱۹۶۵ء مطابق ۱۳۸۵ھ کے معمولات، مجمع معتکفین کے لیے معمولات، شب بیداری، ’’حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحبؒ کا اعتکاف اجتماعی نہ تھا‘‘ اس کے دلائل، حضرت شیخ کے ایک اجتماع کی روئیداد، ’’روزانہ کے معمولات‘‘ میں سے چند یہ تھے، اعتکاف کی مجلس میں نعت خوانی سے منع کر دیا، اجتماعی اعتکاف کا سب سے پہلا تعارف، علماء کی آراء، مفتی محمد اسحاق صاحب دامت برکاتہم مفتی جامعہ خیر المدارس ملتان، مفتی محمد عیسیٰ صاحب دامت برکاتہم جامعہ فتاح العلوم گوجرانوالہ، مفتی اصغر علی صاحب دامت برکاتہم دار العلوم کراچی، مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب دامت برکاتہم دار العلوم کراچی، مفتی محمد انور اوکاڑوی صاحب دامت برکاتہم رئیس شعبہ الدعوۃ و الارشاد جامعہ خیر المدارس ملتان، ایک شبہ کا جواب، بدعت سے بچنے کے لیے ایک ضابطہ، مولانا احمد رضا خان بریلوی کون تھے؟، احمد رضا خان صاحب کا اہل سنت کے مخالف عقائد، مولانا رضا خان کا اہل سنت کے مخالف دوسرا عقیدہ، مولانا احمد رضا خان کا اہل سنت کے خلاف تیسرا عقیدہ، اہل سنت کون ہیں؟، وغیرہ۔
’کتاب اَحیاءِ سُنّت ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1611 وزیٹرز نے 1838 مرتبہ دیکھا۔