الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب سیرت حضرت علی المرتضیٰ شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام
عنوانات: امام حسنؓ، حضرت علی المرتضیٰ، خلفاء راشدینؓ، خلیفۃ النبی ﷺ، سیرت، مناقب
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: کشمیر بُک ڈپو
سیرت حضرت علی المرتضیٰ اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
سیرت حضرت علی المرتضیٰ (سلسلہ نمبر 40) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
سیرتِ حضرت علی المرتضیٰ ؓ، ہاشم بن عبد مناف بن قصی کی اولاد، ازواج و اولاد، بچوں میں سب سے پہلے حضرت علی المرتضیٰؓ نے اسلام قبول کیا، سب سے پہلے اسلام لانے والے، ہجرت علیؓ المرتضیٰ، مہاجرین و انصار کا بھائی بھائی بننا، حضور ﷺ کا بھائی بنانا، غزوۂ بدر میں آپ علمبردار تھے، علیؓ بن ابی طالب سے رسول اللہ ﷺ کا ارشاد:، حضرت علیؓ بن ابی طالب کا حلیہ، ڈاڑھی مبارک، ڈاڑھی میں سفیدی آ گئی، ڈاڑھی میں کبھی کبھی خضاب بھی لگایا، جسم مبارک، قد و قامت، حضرت علی ؓ کا لباس، پیوند لگی تہ بند، نصف پنڈلی تک تہبند، حضرت علیؓ کا عمامہ، تہبند نصف ساق تک رکھتے، عمامہ و تہ بند، حضرت علیؓ کی ٹوپی، حضرت علیؓ کی مُہر، زرد تہبند اور سیاہ کمبل، حضرت علی ابن ابی طالب ؓ کے فضائل، مومن علیؓ سے محبت کرتا ہے، حضرت علی المرتضیٰؓ کی شان، خیبر میں حضرت علیؓ کے ہاتھ میں فتح کا پرچم، حضرت علیؓ مومن کے دوست ہیں، حضرت علیؓ کس کے دوست ہیں، جس کے دوست حضورﷺ ہیں اس کے علیؓ دوست، حضرت علی المرتضیٰؓ کی فضیلت، مقام علی المرتضیٰؓ، شانِ حضرت علی المرتضیٰؓ، حضرت علیؓ کو برا کہنے کی ممانعت، چاروں خلفاء کی محبت فرض ہے، حضورﷺ کی دُعا!، منافق علیؓ سے محبت نہیں رکھتا، مومن علیؓ سے بغض نہیں رکھتا، شانِ علی المرتضیٰؓ، حضرت علیؓ کو برا کہنا منع ہے، حضرت علیؓ کی مشابہت، حضرت علیؓ ہر مومن کے محبوب ہیں، حضور ﷺ کا دوست علیؓ کا دوست، چاروں خلفاء کی شان، مناقب خلفاء الاربعۃ، چاروں خلفاء کی تعریف، حضرت علیؓ المرتضیٰ کے لئے حضورﷺ کی دعا، حضرت علی المرتضیٰؓ کا ارشاد، خلیفہ مقرر کرنا، حضور ﷺ نے خلیفہ کیوں مقرر نہ کیا؟، سرورِ کائناتﷺ کا اِرشاد، چاروں خلفاء کا انتخاب، میرے بعد کوئی نبی نہیں، من فضائل علیؓ، حضرت علیؓ کا دوست، حضورﷺ کا دوست ہے، شان علی المرتضیٰؓ … حضور ﷺ کے دوست کے دوست، حضرت علیؓ سے محبت، حضورﷺ سے محبت ہے، شانِ علی المرتضیٰؓ … جنت علیؓ کی مشتاق ہے، جس کے حضورﷺ دوست ہیں، علیؓ بھی اس کے دوست، سنت خلفائے راشدین کی پیروی کی وصیت، چار خلفاء کی بشارت، شان حضرت علیؓ … وہ ہر مومن کے دوست ہیں، علیؓ کی محبت سے حضورﷺ کی محبت، علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں، عشرہ مبشرہ کو مع حضرت علیؓ جنت کی بشارت، خلفاءِؓ ثلاثہ حضرت علیؓ المرتضیٰ کی نظر میں، خلفاءِؓ اربعہ کی خلافت کی خبر ارشادِ نبویﷺ، خلفاءِؓ ثلاثہ علیؓ المرتضیٰ کا ارشاد، اُمت میں سب سے افضل خلفاءِؓ ثلاثہ ہیں، اُمت میں سب سے بہتر خلفاءِؓ اربعہ ہیں، قیامت میں خلفاءِؓ اربعہ کی شان اور مقام، خلفاءِؓ ثلاثہ کی خلافت کی پیشگوئی، اُمت میں سب سے افضل خلفاءِؓ اربعہ ہیں، خلفاءِؓ اربعہ جنت میں، حضور ﷺ کے بعد خلافت کی بشارت، خلفاءِؓ اربعہ کو جنت کی بشارت، پانچ سو صحابہؓ کی شہادت خلفاءِؓ اربعہ کی فضیلت، خلفاءِؓ ثلاثہ کی نیابت، خلفاءِؓ اربعہ کی محبت جنت کی بشارت، اُمت میں سب سے افضل خلفاءِؓ اربعہ، خلفاءِؓ اربعہ کی محبت مومن کے دل میں جمع ہو گی، حدیث نبوی ﷺ میں چار یارؓ کی شان، خلفاءِؓ اربعہ کی فضیلت، ابوبکرؓ و عمرؓ خلفاءِ راشدین میں سے تھے، خلفاء ثلاثہؓ کی فضیلت حضرت علیؓ کی نظر میں، حضرت علی المرتضیٰؓ کا خطبہ، غزوہ اُحد اور حضرت علی المرتضیٰؓ و ابوبکرؓ و عمرؓ، غزوہ حنین میں حضرت علیؓ و ابوبکرؓ و عمرؓ کی ثابت قدمی، حضرت علیؓ کا حضرت ابوبکرؓ کے ہاتھ پر بیعت کرنا، سقیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ، مشاورت میں صحابہ کے ارشادات، تمام مہاجرینؓ و انصارؓ اور حضرت علیؓ المرتضیٰ نے حضرت ابوبکرؓ صدیق کی بیعت کی، حضرت ابوبکرؓ صدیق کی امامت میں حضرت علیؓ المرتضیٰ کی نماز، حضرت خالدؓ بن ولید سیف اللہ ہیں، خلافت النبوۃ، خلفائے راشدینؓ، حبشی غلام بھی خلیفہ بن جائے تو اطاعت کرو، خلفائے راشدینؓ کا زمانہ خلافت، اسلامی دورِ حکومت، خلافت الٰہی، صحابہ کرامؓ کی حکومت کا دورِ ثانی، مسلمانوں کی حکومت کا دورِ ثالث، مسلمانوں کی حکومت کا دور رابع، حکومت کی تعریف، حکومت اعلیٰ، حکومت الٰہی، حضورﷺ کا ارشاد، الحاکم بامراللہ، چار یارؓ خلفائے راشدینؓ، آیت تمکین۔ خلافت نبوت، ۲۔ آیت استخلاف۔ مہاجرین صحابہؓ سے وعدہ خلافت، آیت استخلاف میں لفظ منکم سے مراد، عثمانؓ بن عفان کی شہادت اور علیؓ بن ابی طالب کی بیعت، حضرت قعقاع ؓ کی حضرت علیؓ المرتضیٰ سے ملاقات:، حضرت علیؓ کو قتل کرنے کی سازش:، بصرہ میں جنگ جمل، جنگ صفین، (۲) جنگ بندی ربیع الاول ۳۸ھ اور حکمین کا فیصلہ رمضان ۳۸ھ، حضرت علیؓ المرتضیٰ اور حضرت معاویہؓ میں محبت تھی، حضرت امیر معاویہؓ کی اجتہادی خطا اور بخشش، اسلامی حکومت کی دو حصوں میں تقسیم فریقین کا باہمی معاہدہ، جنگ نہروان خوارج کی ابتداء، خارجیوں سے قتال کے متعلق پیش گوئی، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا آخری کلام، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا آخری کلام لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ، حضرت امام حسنؓ کی ایک غلط عقیدہ کی تردید، حضرت علیؓ المرتضیٰ کا دورِ خلافت سُنّی موقف، کتاب اللہ میں جماعتِ صحابہؓ کی آپس میں دوستی کا بیان، حضرت شاہ ولی اللہؒ کا فارسی ترجمہ، حضرت شاہ رفیع الدینؒ کا اردو ترجمہ، سید فرمان علی شیعہ مترجم کا ترجمہ، کتاب اللہ میں مہاجرین و انصار کے خالص مومن ہونے کا بیان، ترجمہ سید فرمان علی شیعہ مترجم، قرآن و سنت کے موافق روایت کو قبول کرو (امام محمد باقرؒ کا ارشاد)، مہاجرین اور انصار اور ان کی اتباع کرنے سے اللہ راضی ہے، امام جعفرؒ صادق کا ارشاد، خلافتِ حسن بن علی w، حضرت حسنؓ کی خلافت، حضرت امام حسنؓ کی فضیلت، حضرت حسنؓ و حسینؓ کی شان، حضرت حسنؓ و حضرت حسینؓ کی شان، حضرت حسنؓ و حسینؓ اور حضرت فاطمہؓ کی شان، فضائل امام حسنؓ و حسینؓ، اہل السنت کی تعریف حضرت علیؓ کی زبان مبارک سے، امام حسنؓ و حسینؓ اہل السنت کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں، حضرت حسنؓ و معاویہؓ کی صلح کی خبر، کوفہ میں حضرت امیر معاویہؓ کا داخلہ، قریش کے پانچ مدبرین، قیس بن سعد کی حضرت امیر معاویہؓ سے مصالحت، حضرت امام حسنؓ کی کوفہ سے مدینہ روانگی، مدینہ میں حضرت حسنؓ کا قیام، وغیرہ۔
’کتاب سیرت حضرت علی المرتضیٰ ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1718 وزیٹرز نے 1960 مرتبہ دیکھا۔