حدیثِ قرطاس جناب مولانا حافظ عبدالوحید الحنفیؔ صاحب کی ترتیب و تدوین اور مکتبہ حنفیہ کی شائع کردہ ایک اسلامی و اصلاحی کتاب ہے، جس کا سلسلہ نمبر 36 ہے۔ اس کتاب میں اسلام، تاریخ اسلام وغیرہ کے موضوعات اور حدیث قرطاس، خلفاء راشدینؓ، سیرت، مناقب وغیرہ کے عنوانات پر مشتمل بحوالہ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔
’حدیثِ قرطاس‘ کی اشاعتِ اول مورخہ 15 شعبان 1433ھ مطابق 6 جولائی 2012ء کو چکوال سے ہوئی۔
ظفر ملک کی کمپوزنگ و ڈیزائننگ، اپنی بہترین بائینڈنگ کے ساتھ، 32 صفحات پر مبنی کتاب ’حدیثِ قرطاس‘ کے خوبصورت ٹائٹل کی چند تصاویر درج ذیل ہیں:
’حدیثِ قرطاس‘ کو اپنے قریبی کتب فروش سے خرید فرما کر یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر کے یا آن لائن خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی اس کتاب کے پڑھنے کی ترغیب دیجیے۔ شکریہ