الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب سلوک و طریقت کی حقیقت (حصہ دوم) شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، تعلیم السالک، دینیات
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: کشمیر بُک ڈپو
سلوک و طریقت کی حقیقت (حصہ دوم) اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
سلوک و طریقت کی حقیقت (حصہ دوم) (سلسلہ نمبر 19) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
ذِکر اِلٰہی کی فضیلت، سلوک و طریقت کی حقیقت (حصہ دوم)، مجرد اسم ذات ’’ش‘‘ کا ذکر، طریقہ ذکر اسم ذات ’’ش‘‘، ذِکر لسانی و قلبی کا طریقہ، ذِکر اِسم ذات ’’ش‘‘، ذِکر خفی قلبی کا طریقہ، اسم اعظم ’’یا ش‘‘، حکایت، ذکر اسم ذات ’’ش ش‘‘، مجرب روحانی علاج، مدنی سلسلہ سے مقدر حصہ ملے گا، یہ دُنیا بطور مسافر خانہ کے ہے، اِسم ذات کا ذِکر رُوح کی غذا ہے، ذِکر نفی اثبات، مقام فرد قطبیت سے مقام فردیت تک، قطب ارشاد، ذِکر اسم ذات ’’ش‘‘ سے سیر عن اللّٰہ باللّٰہ، نماز میں لطائف ستہ بارگاہِ الٰہی کی طرف متوجہ ہوتے ہیں، انسان کے سات لطیفوں کے موافق سات قدم، منصب قیوم (یعنی منصب وزارت قیومیت)، منصب صدیق مقام صدیقیت، راہِ سلوک میں ترقی مراتب ذکر، تلاوت، قرآن اور نماز، مقام ولایت مقام شہادت مقام صدیقیت، قرب کے مراتب، لطائف ستہ، ہر عمل کے لئے مقام و موسم ہے، منصب عبد مرتبہ مقام عبدیت، عالم کبیر اور عالم صغیر سے مراد، ہمزاد شیطان، شیطان سرا سر فتنہ ہے، جواب۲، وغیرہ۔
’کتاب سلوک و طریقت کی حقیقت (حصہ دوم) ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1743 وزیٹرز نے 1988 مرتبہ دیکھا۔