الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب مناقب اصحاب رسولﷺ (حصہ اول) شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، سیرت النبی ﷺ
عنوانات: اصحابؓ رسولﷺ، مناقب
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: کشمیر بُک ڈپو
مناقب اصحاب رسولﷺ (حصہ اول) اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
مناقب اصحاب رسولﷺ (حصہ اول) (سلسلہ نمبر 13) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
جماعتِ صحابہؓ کو حدیبیہ کے مقام پر المؤمنین و رضا کی سند، جماعت صحابہؓ کا تذکرہ قرآن و حدیث میں، مناقب اصحابِؓ رسول ﷺ (حصہ اوّل)، بیعت رضوان کرنے والے اہل زمین سے بہتر تھے، بیعت رضوان میں شامل اصحابؓ ۱۵۲۵ تھے، بیعت رضوان میں شامل سب صحابہؓ جنت میں جائیں گے، اصحابؓ نبی ﷺ کی دینداری اور ان کی تعریف کہ وہ سچے مومن ہیں، فضائل خلفاءِ راشدینؓ و مہاجرین و انصار کا ثبوت، اصحابِؓ رسول ﷺ کو جنت کی بشارت، صحابہؓ کا ایمان اور جماعت صحابہؓ کی شان، اللہ صحابہؓ سے محبت رکھتا ہے، اللہ صحابہؓ پر شفیق اور مہربان ہے، تین انصاری صحابہؓ کا واقعہ، غزوۂ تبوک، صحابہؓ کو اللہ اچھا ٹھکانہ جنت دیں گے مہاجرین کو بشارت، صحابہؓ کو دُنیا و آخرت میں بشارت، صحابہؓ کو جنت کا وعدہ، صحابہؓ کو جہاد کی اجازت صحابہؓ کی حکومت کا نظام کیسا ہوگا؟، آیت تمکین، آیت استخلاف خلیفہ بنانے کا وعدہ، مہاجرین صحابہؓ کو خلافت و حکومت دینے کا وعدہ، غزوہ خندق میں مومنین صحابہؓ کا ایمان مزید بڑھ گیا، اصحابؓ کے دلوں میں ایمان کی محبت اور کفر و فسق و عصیاں سے نفرت، اصحابؓ کی تورات و انجیل میں مدح، ان کا خدا کی رضا اور اس کے فضل کا طالب ہونا اور ان میں باہمی محبت و الفت تھی، حضور ﷺ اور خلفاء راشدینؓ کے مناقب، خلفاء راشدینؓ اور صحابہ کرامؓ کے مناقب، آیت معیت جماعت صحابہؓ، آیت معیت کی محققانہ تفسیر، صحابہؓ کا نشانِ اکملیتِ ایمان، صحابہؓ کا دین اللہ کا دین ہے، صحابہؓ کے دین سے کافر مایوس ہو گئے، صحابہ کرام ؓ کی خوش نصیبی، صحابہؓ کے غلبہ کی خوش خبری، صحابہؓ کو تکمیل دین کی خوش خبری، اللہ کے دشمن کو اور صحابہؓ کے دشمن کو دوست نہ بناؤ، اللہ کے ہاں صحابہؓ کرام کی محبوبیت، دین بھی کامل اور صحابہؓ بھی کامل، صحابہؓ کا اختلاف اصولی نہیں فروعی تھا، صحابہؓ کرام کو تین بشارتیں، صحابہؓ کا فوج در فوج اسلام میں داخل ہونا، حجۃ الوداع کے موقع پر سورۂ نصر کا نزول، فتح مکہ کے بعد لوگ فوج در فوج دین میں داخل ہوئے، حضور ﷺ اور صحابہؓ کا درجہ باقی تمام لوگوں میں بہتر ہے، مہاجرین صحابہؓ اپنے ایمان میں سچے ہیں، انصار کی مہاجرین سے محبت اور ان کا ایثار، جن اصحابؓ نے فتح مکہ سے پیشتر راہِ خدا میں مال صرف کیا اور لڑے، ان کا درجہ بعد والوں سے بڑا ہے، فتح مکہ سے پہلے ایمان لانے والوں کا درجہ، مہاجرین اور انصار سے خدا کا راضی ہونا، اللہ نے تمام صحابہؓ کی مغفرت فرما دی ہے، اللہ نے جمیع صحابہؓ کے لئے جنت اور اپنی رضا واجب کر دی ہے، انصار، صحابہؓ کی اتباع کرنے کا حکم، مہاجرین، مہاجرین و انصار صحابہؓ معیار حق ہیں، وہ مومنین جو مہاجرین و انصار میں شامل نہیں، قرآن کے سَابقون الاوَّلون کون ہیں؟، قرآن میں سبیل المؤمنین کی اتباع کا حکم، ’’المؤمنین‘‘ سے مراد صحابہؓ ہیں، ’’نولہٖ‘‘ کا معنیٰ، سنت رسول ﷺ و سنت خلفاء راشدینؓ، جماعت مؤمنین سے جنت کا وعدہ، جماعت مؤمنین کو تکلیف دینے والے جہنمی ہیں، ترجمہ شیعہ مفسر مقبول احمد دہلوی، جماعتِ صحابہؓ کو غزوہ بدر میں بھی المؤمنین کا لقب، جماعتِ صحابہ کو غزوہ احد میں المؤمنین کا لقب، جماعتِ صحابہؓ کو غزوہ خندق میں المؤمنین کا لقب، جماعت مومنین کو جنت کی بشارت، رسول اللہ ﷺ اور صحابہؓ کرام کو خوشخبری، ’’کُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّۃٍ‘‘ سے مراد صرف حضور ﷺ کے صحابہؓ ہیں، اصحابِؓ محمد ﷺ کو انعام، مہاجرین صحابہؓ سب سے بہتر امت ہیں، جماعت کامل، اصحابِؓ محمد ﷺ آخری اور بہترین امت ہیں، اصحابِؓ محمد ﷺ سے آخری امت کی تکمیل، حدیث (۱) حضور ﷺ کے صحابہؓ اہل السنت و الجماعت تھے، حدیث (۲) اہل سنت کے چہرے قیامت کے دن نورانی ہوں گے، اُمت سے اوّلیں مراد رسول اللہ ﷺ کے صحابہؓ ہیں، حدیث (۳) اہل سنت کے چہرے قیامت کے دن روشن ہوں گے، خیر سے مراد قرآن و سنت کی اتباع ہے، جو صحابہ کی طرح ایمان لائیں، ہدایت پر ہوں گے، حضرت عثمانؓ کی شہادت، اصحابؓ بدر کی شان، حضرت عثمانؓ کے قاتلوں کا انجام، حضورﷺ کا ارشاد صحابہؓ امت کے بہترین لوگ ہیں، صحابہ اور تابعین کی فضیلت، حضورﷺ کا فرمان میرے اصحابؓ امن کا سبب ہیں، وغیرہ۔
’کتاب مناقب اصحاب رسولﷺ (حصہ اول) ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1747 وزیٹرز نے 1993 مرتبہ دیکھا۔