الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب مغلیہ سلطنت کا زوال اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد (حصہ سوم) شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام
عنوانات: تاریخ پاک و ہند
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ
مغلیہ سلطنت کا زوال اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد (حصہ سوم) اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
مغلیہ سلطنت کا زوال اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد (حصہ سوم) (سلسلہ نمبر 77) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
مغلیہ سلطنت کا زوال، ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد، مغلیہ سلطنت، (۳) اکبر بادشاہ، (۴) جہانگیر بادشاہ، (۵) شاہ جہان بادشاہ، (۵) اونگ زیب عالمگیرؒ، تاریخ عروج و زوال اُمّت، شجرہ خاندان شاہ ولی اللہ محدث دہلوی، شاہ عبدالرحیم دہلوی (وفات ۱۱۳۱ھ) مطابق ۱۷۱۹ء، سلطان اورنگ زیب عالم گیر بادشاہ (المتوفیٰ ۱۱۱۸ھ، ۱۷۰۷ء)، حضرت شاہ ولی اللہ صاحب دہلوی کا عہد حیات، شاہ عالم بہادر شاہ اوّل، نادر شاہ افشار ایرانی، شاہ عالم ثانی، ۴ نوخیز جنگجو طاقتیں، مرہٹے، سلطان ٹیپو شہید کے شہزادے، حضرت سید احمد شہید کی تحریک جہاد، انگریز حاکم سے شیعہ کی شکایت، مسلم حکومت کے زوال کے اسباب، سکھ گروہ کی ابتداء، جاٹ تحریک، جاٹوں کی حکومت، زوالِ سلطنتِ مغلیہ کی صورت حال، تحریکِ سیّد احمد شہید، سِکھوں کا دیوبند پر حملہ، تحریکِ آزادی ہند، وغیرہ۔
’کتاب مغلیہ سلطنت کا زوال اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد (حصہ سوم) ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 601 وزیٹرز نے 686 مرتبہ دیکھا۔