کتاب فتنہ سبائیت کی حقیقت ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب فتنہ سبائیت کی حقیقت ڈاؤن لوڈ کریں

الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب فتنہ سبائیت کی حقیقت شائع ہو چکی ہے۔

فرنٹ کوّر image for فتنہ سبائیت کی حقیقت
اندرونی ٹائٹل image for فتنہ سبائیت کی حقیقت
بیک کوّر image for فتنہ سبائیت کی حقیقت

موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام

عنوانات: بلوائی، حقیقت، خارجی، خلفاء راشدینؓ، سبائی، سیرت، فتنہ سبائیت

ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: کشمیر بُک ڈپو


فتنہ سبائیت کی حقیقت اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔

فتنہ سبائیت کی حقیقت (سلسلہ نمبر 39) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:فتنہ سبائیت کی حقیقت، عبداللہ بن سبا کی فتنہ انگیزی، ابن سباء کی سازش کا شکار طبقہ، کوفہ میں مخالف پارٹی، کوفہ میں بلوائیوں کے سرغنہ، حضرت عثمان ؓ کے خلاف بلوائی پارٹی کا پہلا عملی اقدام، عمال سے حضرت عثمان ؓ کا مشورہ، حضرت علی المرتضیٰؓ کا مشورہ، حضرت عثمانؓ نے تحقیقاتی کمیشن مقرر کیا، حضرت عثمان ؓ کی طرف سے اعلان عام، عمال کی حج کے موقع پر طلبی، محض افواہ اور شہرت عام پر مواخذہ کرنا جائز نہیں، بلوائیوں کے اعتراضات کی نوعیت، بیت المال سے انعام کے متعلق اعتراض، افریقہ میں جنگ، مؤرخ مودودی بھی سبائیوں کے راستہ پر چل پڑے، اصل حقیقت، افریقہ کے خمس کا واقعہ، تاریخ طبری کا مقام، حقیقتِ حال، (۳) بقیع کی چراگاہ کے متعلق اعتراض، (۴) ہر مزان اور جفینہ کے قتل کا اعتراض، سازش کا الزام، قصاص کا حکم، (۵) مصحف صدیقی کے سوا تمام مصاحف کے تلف کرنے کا اعتراض، (۴) منیٰ میں چار رکعت پڑھنے پر اعتراض، (۷) حکم بن العاص کی جلا وطنی ختم کرنے پر اعتراض، (۲) خلاف ورزی کا الزام، (۸) مصریوں کے ساتھ بد عہدی کا اعتراض، جعلی خط کا حوالہ، مدینۃ الرسول ﷺ پر بلوائیوں کی پہلی یورش، خانہ جنگی کا آغاز، باغیوں بلوایوں کے سردار، عبداللہ بن سبا کی شرکت، باغیوں کے مراکز، اپنے امیدواروں سے ملاقات، لعنتی افراد (حدیث)، حضرت علیؓ سے ملاقات، حضرت طلحہؓ سے اُن کی گفتگو، حضرت زبیر بن عوام ؓ کا انکار، بلوایوں کا اچانک محاصرہ، بلوایوں کے دوبارہ واپس آنے کا منصوبہ، ایک ہی قسم کا جواب، گفتگو کی آزادی، حضرت علیؓ کے حکم سے حضرت امام حسن و حسین ؓ نے حضرت عثمانؓ کی نصرت کی، حضرت علیؓ المرتضیٰ اور امام حسنؓ کی جنازہ میں شرکت، قاتلانِ حضرت عثمان ؓ کا عبرت ناک انجام، قاتلین حضرت عثمانؓ قتل ہو کر مرے، مخالفوں کا انجام، عبداللہ بن سباء کو حضرت علیؓ نے آگ میں جلا دیا، مالک بن الحارث الاشتر نخعی، کنانہ بن بشیر، مودودی صاحب کے اعتراضات کی حقیقت، حضرت علیؓ نے سبائیوں کا جواب دیا، حضرت علی المرتضیٰ کی طرف سے جواب، مودودی الزام، (۳) حضرت عمروؓ بن عاص کا قصہ، (۴) حضرت سعد بن ابی وقاص کوفہ کے امیر تھے، مودودی صاحب واقدی کے چکر میں آ گئے، عاملین حضرت عثمانؓ بن عفان، کیا مروان بن الحکم کو سیکرٹری بنایا؟، خط کا جھوٹا افسانہ، حکم بن ابی العاصؓ، الحکم کا قبول اسلام، مودودی صاحب کے طعن کی حقیقت، حضرت امیر معاویہؓ، اسلامی حکومت کی وسعت، (۲) حضرت ولیدؓ بن عقبہ، (۲) حضرت ولیدؓ بن عقبہ کی فتوحات، ولیدؓ بن عقبہ کی رعایا سے نرمی و عدل و انصاف، (۲) ولیدؓ بن عقبہ کی سخاوت، شجاعت و مروت، (۳) پسماندہ طبقہ کی دست گیری، (۴) ولیدؓ بن عقبہ کے خلاف سازش، چار رکعت پڑھانے والی روایت کی تحقیق، اہل کوفہ کی فطرت، حضرت عثمانؓ نے کن لوگوں کو گورنر بنایا؟، (۱) حضرت عبداللہ بن سعدؓ بن ابی سرح، عبداللہ بن سعدؓ بن ابی سرح کی فتوحات، اعظم الفتوح، دس ہزار قریش انصار مہاجرین جہاد افریقہ میں، حرب العبادلہ، (۲) حضرت سعید بن عاصؓ، سعید بن عاص کی فتوحات، (۳) حضرت عبداللہؓ بن عامر گورنر بصرہ، عبداللہؓ بن عامر کی فتوحات، قیصر روم کی ہلاکت کی خبر، وغیرہ۔
’کتاب فتنہ سبائیت کی حقیقت ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1720 وزیٹرز نے 1962 مرتبہ دیکھا۔