الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب عُشر و زکوٰۃ شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، دینیات، مسائل و احکام
عنوانات: زکوٰۃ مال و مویشی، عشر زرعی زمین، قرآن و حدیث کی روشنی میں
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی
عُشر و زکوٰۃ اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
عُشر و زکوٰۃ (سلسلہ نمبر 88) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
مسائل و احکام عُشر و زکوٰۃ، قرآن مجید و حدیث کی روشنی میں (یعنی پیداوار کی زکوٰۃ)، زکوۃ اور عُشر کے مستحقین کا بیان، عُشر کے ضروری مسائل، مسئلہ نمبر 1، مسئلہ نمبر 2، مسئلہ نمبر 3، مسئلہ نمبر 4، مسئلہ نمبر 5، مسئلہ نمبر 6، مسئلہ نمبر 7، مسائل و احکام زکوٰۃ، مسائلِ زکوٰۃ، جن لوگوں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے، جانوروں کی زکوٰۃ کا بیان، سائمہ جانوروں کی زکوٰۃ کا بیان، گائے اور بھینس کا نصاب زکوٰۃ، اونٹوں کی زکوٰۃ کا نصاب، بکری بھیڑ کا نصاب زکوٰۃ، زکوٰۃ کے متفرق مسائل، وغیرہ۔
’کتاب عُشر و زکوٰۃ ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 8 وزیٹرز نے 10 مرتبہ دیکھا۔