کتاب سیرت حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ مع سیرت حضرت حسن بن علیؓ اور حدیث خمِّ غدِیر کی حقیقت ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب سیرت حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ مع سیرت حضرت حسن بن علیؓ اور حدیث خمِّ غدِیر کی حقیقت ڈاؤن لوڈ کریں

الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب سیرت حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ مع سیرت حضرت حسن بن علیؓ اور حدیث خمِّ غدِیر کی حقیقت شائع ہو چکی ہے۔

فرنٹ کوّر image for سیرت حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ مع سیرت حضرت حسن بن علیؓ اور حدیث خمِّ غدِیر کی حقیقت
بیک کوّر image for سیرت حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ مع سیرت حضرت حسن بن علیؓ اور حدیث خمِّ غدِیر کی حقیقت

موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام

عنوانات: حدیث، حضرت حسن بن علیؓ، حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ، حقیقت، خلفاء راشدینؓ، خلیفۃ النبی ﷺ، خم غدیر، سیرت، مناقب

ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی


سیرت حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ مع سیرت حضرت حسن بن علیؓ اور حدیث خمِّ غدِیر کی حقیقت اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔

سیرت حضرت علی المرتضیٰ (سلسلہ نمبر 40) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:سیرتِ حضرت علی المرتضیٰ ؓ، ہاشم بن عبد مناف بن قصی کی اولاد، ازواج و اولاد، بچوں میں سب سے پہلے حضرت علی المرتضیٰؓ نے اسلام قبول کیا، سب سے پہلے اسلام لانے والے، ہجرت علیؓ المرتضیٰ، مہاجرین و انصار کا بھائی بھائی بننا، حضور ﷺ کا بھائی بنانا، غزوۂ بدر میں آپ علمبردار تھے، علیؓ بن ابی طالب سے رسول اللہ ﷺ کا ارشاد:، حضرت علیؓ بن ابی طالب کا حلیہ، ڈاڑھی مبارک، ڈاڑھی میں سفیدی آ گئی، ڈاڑھی میں کبھی کبھی خضاب بھی لگایا، جسم مبارک، قد و قامت، حضرت علی ؓ کا لباس، پیوند لگی تہ بند، نصف پنڈلی تک تہبند، حضرت علیؓ کا عمامہ، تہبند نصف ساق تک رکھتے، عمامہ و تہ بند، حضرت علیؓ کی ٹوپی، حضرت علیؓ کی مُہر، زرد تہبند اور سیاہ کمبل، حضرت علی ابن ابی طالب ؓ کے فضائل، مومن علیؓ سے محبت کرتا ہے، حضرت علی المرتضیٰؓ کی شان، خیبر میں حضرت علیؓ کے ہاتھ میں فتح کا پرچم، حضرت علیؓ مومن کے دوست ہیں، حضرت علیؓ کس کے دوست ہیں، جس کے دوست حضورﷺ ہیں اس کے علیؓ دوست، حضرت علی المرتضیٰؓ کی فضیلت، مقام علی المرتضیٰؓ، شانِ حضرت علی المرتضیٰؓ، حضرت علیؓ کو برا کہنے کی ممانعت، چاروں خلفاء کی محبت فرض ہے، حضورﷺ کی دُعا!، منافق علیؓ سے محبت نہیں رکھتا، مومن علیؓ سے بغض نہیں رکھتا، شانِ علی المرتضیٰؓ، حضرت علیؓ کو برا کہنا منع ہے، حضرت علیؓ کی مشابہت، حضرت علیؓ ہر مومن کے محبوب ہیں، حضور ﷺ کا دوست علیؓ کا دوست، چاروں خلفاء کی شان، مناقب خلفاء الاربعۃ، چاروں خلفاء کی تعریف، حضرت علیؓ المرتضیٰ کے لئے حضورﷺ کی دعا، حضرت علی المرتضیٰؓ کا ارشاد، خلیفہ مقرر کرنا، حضور ﷺ نے خلیفہ کیوں مقرر نہ کیا؟، سرورِ کائناتﷺ کا اِرشاد، چاروں خلفاء کا انتخاب، میرے بعد کوئی نبی نہیں، من فضائل علیؓ، حضرت علیؓ کا دوست، حضورﷺ کا دوست ہے، شان علی المرتضیٰؓ … حضور ﷺ کے دوست کے دوست، حضرت علیؓ سے محبت، حضورﷺ سے محبت ہے، شانِ علی المرتضیٰؓ … جنت علیؓ کی مشتاق ہے، جس کے حضورﷺ دوست ہیں، علیؓ بھی اس کے دوست، سنت خلفائے راشدین کی پیروی کی وصیت، چار خلفاء کی بشارت، شان حضرت علیؓ … وہ ہر مومن کے دوست ہیں، علیؓ کی محبت سے حضورﷺ کی محبت، علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں، عشرہ مبشرہ کو مع حضرت علیؓ جنت کی بشارت، خلفاءِؓ ثلاثہ حضرت علیؓ المرتضیٰ کی نظر میں، خلفاءِؓ اربعہ کی خلافت کی خبر ارشادِ نبویﷺ، خلفاءِؓ ثلاثہ علیؓ المرتضیٰ کا ارشاد، اُمت میں سب سے افضل خلفاءِؓ ثلاثہ ہیں، اُمت میں سب سے بہتر خلفاءِؓ اربعہ ہیں، قیامت میں خلفاءِؓ اربعہ کی شان اور مقام، خلفاءِؓ ثلاثہ کی خلافت کی پیشگوئی، اُمت میں سب سے افضل خلفاءِؓ اربعہ ہیں، خلفاءِؓ اربعہ جنت میں، حضور ﷺ کے بعد خلافت کی بشارت، خلفاءِؓ اربعہ کو جنت کی بشارت، پانچ سو صحابہؓ کی شہادت خلفاءِؓ اربعہ کی فضیلت، خلفاءِؓ ثلاثہ کی نیابت، خلفاءِؓ اربعہ کی محبت جنت کی بشارت، اُمت میں سب سے افضل خلفاءِؓ اربعہ، خلفاءِؓ اربعہ کی محبت مومن کے دل میں جمع ہو گی، حدیث نبوی ﷺ میں چار یارؓ کی شان، خلفاءِؓ اربعہ کی فضیلت، ابوبکرؓ و عمرؓ خلفاءِ راشدین میں سے تھے، خلفاء ثلاثہؓ کی فضیلت حضرت علیؓ کی نظر میں، حضرت علی المرتضیٰؓ کا خطبہ، غزوہ اُحد اور حضرت علی المرتضیٰؓ و ابوبکرؓ و عمرؓ، غزوہ حنین میں حضرت علیؓ و ابوبکرؓ و عمرؓ کی ثابت قدمی، حضرت علیؓ کا حضرت ابوبکرؓ کے ہاتھ پر بیعت کرنا، سقیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ، مشاورت میں صحابہ کے ارشادات، تمام مہاجرینؓ و انصارؓ اور حضرت علیؓ المرتضیٰ نے حضرت ابوبکرؓ صدیق کی بیعت کی، حضرت ابوبکرؓ صدیق کی امامت میں حضرت علیؓ المرتضیٰ کی نماز، حضرت خالدؓ بن ولید سیف اللہ ہیں، خلافت النبوۃ، خلفائے راشدینؓ، حبشی غلام بھی خلیفہ بن جائے تو اطاعت کرو، خلفائے راشدینؓ کا زمانہ خلافت، اسلامی دورِ حکومت، خلافت الٰہی، صحابہ کرامؓ کی حکومت کا دورِ ثانی، مسلمانوں کی حکومت کا دورِ ثالث، مسلمانوں کی حکومت کا دور رابع، حکومت کی تعریف، حکومت اعلیٰ، حکومت الٰہی، حضورﷺ کا ارشاد، الحاکم بامراللہ، چار یارؓ خلفائے راشدینؓ، آیت تمکین۔ خلافت نبوت، ۲۔ آیت استخلاف۔ مہاجرین صحابہؓ سے وعدہ خلافت، آیت استخلاف میں لفظ منکم سے مراد، عثمانؓ بن عفان کی شہادت اور علیؓ بن ابی طالب کی بیعت، حضرت قعقاع ؓ کی حضرت علیؓ المرتضیٰ سے ملاقات:، حضرت علیؓ کو قتل کرنے کی سازش:، بصرہ میں جنگ جمل، جنگ صفین، (۲) جنگ بندی ربیع الاول ۳۸ھ اور حکمین کا فیصلہ رمضان ۳۸ھ، حضرت علیؓ المرتضیٰ اور حضرت معاویہؓ میں محبت تھی، حضرت امیر معاویہؓ کی اجتہادی خطا اور بخشش، اسلامی حکومت کی دو حصوں میں تقسیم فریقین کا باہمی معاہدہ، جنگ نہروان خوارج کی ابتداء، خارجیوں سے قتال کے متعلق پیش گوئی، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا آخری کلام، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا آخری کلام لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ، حضرت امام حسنؓ کی ایک غلط عقیدہ کی تردید، حضرت علیؓ المرتضیٰ کا دورِ خلافت سُنّی موقف، کتاب اللہ میں جماعتِ صحابہؓ کی آپس میں دوستی کا بیان، حضرت شاہ ولی اللہؒ کا فارسی ترجمہ، حضرت شاہ رفیع الدینؒ کا اردو ترجمہ، سید فرمان علی شیعہ مترجم کا ترجمہ، کتاب اللہ میں مہاجرین و انصار کے خالص مومن ہونے کا بیان، ترجمہ سید فرمان علی شیعہ مترجم، قرآن و سنت کے موافق روایت کو قبول کرو (امام محمد باقرؒ کا ارشاد)، مہاجرین اور انصار اور ان کی اتباع کرنے سے اللہ راضی ہے، امام جعفرؒ صادق کا ارشاد، خلافتِ حسن بن علی w، حضرت حسنؓ کی خلافت، حضرت امام حسنؓ کی فضیلت، حضرت حسنؓ و حسینؓ کی شان، حضرت حسنؓ و حضرت حسینؓ کی شان، حضرت حسنؓ و حسینؓ اور حضرت فاطمہؓ کی شان، فضائل امام حسنؓ و حسینؓ، اہل السنت کی تعریف حضرت علیؓ کی زبان مبارک سے، امام حسنؓ و حسینؓ اہل السنت کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں، حضرت حسنؓ و معاویہؓ کی صلح کی خبر، کوفہ میں حضرت امیر معاویہؓ کا داخلہ، قریش کے پانچ مدبرین، قیس بن سعد کی حضرت امیر معاویہؓ سے مصالحت، حضرت امام حسنؓ کی کوفہ سے مدینہ روانگی، مدینہ میں حضرت حسنؓ کا قیام، وغیرہ۔
حدیث خم غدیر کی حقیقت (سلسلہ نمبر 41) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:حدیث ثقلین، روایت اول: کتاب اللہ و سنۃ نبیہ، روایت دوم: کتاب اللہ و سنتی، روایت سوم: کتاب اللہ و سنۃ نبیہ، روایت چہارم: کتاب اللہ و سنت نبیہٖ، روایت پنجم: کتاب اللہ و سنتی، روایت ششم: کتاب اللہ و سنۃ نبیہٖ، روایت ہفتم: کتاب اللہ و سنتی، روایت ہشتم:کتاب اللہ و سنۃ نبیہٖ، روایت نہم: کتاب اللہ و سنتی، کتاب اللہ و سنت رسول ﷺ کے بارے میں اہل تشیع کا عقیدہ، روایت اول: فرمانِ رسول ﷺ، روایت دوم: فرمان حضرت علیؓ المرتضیٰ، روایت سوم: فرمان حضرت علیؓ المرتضیٰ، روایت چہارم: فرمان حضرت علیؓ المرتضیٰ، روایت پنجم: حضرت علیؓ المرتضیٰ کی آخری وصیت، روایت ششم: امام جعفر صادقؒ، حدیث ثقلین کے بارے شیعہ کیا کہتے ہیں؟، اسناد صحیفہ علی رضا، صحیفہ علی رضا کی روایت جعلی اور من گھڑت ہے، (۲) حدیث ثقلین اسناد از طبقات ابن سعد، عطیہ عوفی شیعہ کتب رجال میں، حجۃ الوداع کے موقع پر حدیث ثقلین، (۳) حدیث ثقلین اسناد از مصنف ابی بکر ابی شیبہ، شریک بن عبداللہ شیعہ رجال میں، (۴) حدیث ثقلین، اسناد مسند اسحٰق بن راہویہ متوفیٰ ۲۳۷ھ، (۵) اسانید مسند احمد بن حنبلؒ اشینبانی متوفی ۲۴۱ھ، (۶) اسناد مسند عبد بن حمید متوفی ۲۴۳/۲۴۹ھ، یحییٰ بن عبدالحمید اہل سنت رجال میں، یحییٰ بن عبدالحمید شیعہ رجال میں، اسناد از نوادر الاصول حکیم ترمذی متوفی ۲۵۵/۳۲۰ھ، زید بن الحسن انماطی شیعہ رجال میں، اسناد حدیث ثقلین از ترمذی شریف، علی بن المنذر سُنّی رجال میں، محمد بن فضیل سُنّی رجال میں، محمد بن فضیل شیعہ رجال میں، اسناد حدیث ثقلین صحیح مسلم شریف، حدیث پر تحقیق، اہل بیتؓ کی محبت جزو ایمان ہے، حدیث غدیر خم، اسناد حدیث ثقلین از نسائی شریف کی تحقیق، اسناد روایت اول خصائص علیؓ، اسناد روایت نسائی ثانی، روایت نسائی کے دو حصے، روایت کا دوسرا حصہ، روایت ثقلین کے دوسرے اسانید، ابن عقیدہ کا تذکرہ کتب تواریخ و اہل سنت میں، ابن عقدہ کا تذکرہ کتب رجال و تراجم شیعہ میں، عباد بن یعقوب راوی کا تذکرہ شیعہ رجال میں، (۳) عباد بن یعقوب کا تذکرہ کتب رجال اہل سنت میں، کثیر النواء رجال کی کتب میں، کثیر النواء شیعہ رجال میں، اللہ و رسول ﷺ کی اطاعت اور امیر کی اطاعت، حضور ﷺ کے مقرر کردہ امیر کی اطاعت حضور ﷺ کی اطاعت، جماعتِ صحابہؓ کی شان، قرآن میں اللہ کا فرمان، قرآن میں اللہ تعالیٰ آپ سے کیا کہتے ہیں؟، ’’کُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّۃٍ‘‘ سے مراد صرف حضورؐ کے صحابہؓ ہیں، ترجمہ فرمان علی شیعہ مترجم، محمد رسول اللہ ﷺ اور آپ کی جماعتِ صحابہؓ کی تعریف، رسول ﷺ اور جماعتِؓ رسولؐ کتاب اللہ کی روشنی میں، سید فرمان علی شیعہ مترجم کا ترجمہ، (۱) حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا مکتوب بنام حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، (۲) حضرت علیؓ المرتضیٰ کا خونِ عثمانؓ سے اپنی بے تعلقی کا اظہار، اہل کوفہ کے لیے حضرت علیؓ المرتضیٰ کی دُعا، حضرت علیؓ المرتضیٰ کا جنگ میں مؤقف، مودودی نظریہ، اہل السنت کی تعریف حضرت علیؓ کی زبان مبارک سے، خطائے اجتہادی کی حقیقت، اہل السنت و الجماعت کا عقیدہ و نظریہ، وغیرہ۔
’کتاب سیرت حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ مع سیرت حضرت حسن بن علیؓ اور حدیث خمِّ غدِیر کی حقیقت ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1717 وزیٹرز نے 1958 مرتبہ دیکھا۔