کتاب سفرنامہ پنجاب و سندھ ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب سفرنامہ پنجاب و سندھ ڈاؤن لوڈ کریں

الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب سفرنامہ پنجاب و سندھ شائع ہو چکی ہے۔

فرنٹ کوّر image for سفرنامہ پنجاب و سندھ
اندرونی ٹائٹل image for سفرنامہ پنجاب و سندھ
بیک کوّر image for سفرنامہ پنجاب و سندھ

موضوعات: اسلام، سفرنامہ

عنوانات: پنجاب و سندھ میں کیا کیا دیکھا؟، یادگار سفرنامہ

ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ


سفرنامہ پنجاب و سندھ اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔

سفرنامہ پنجاب و سندھ (سلسلہ نمبر 69) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:سفرنامہ پنجاب و سندھ، سات روزہ سفرنامہ عبدالوحید الحنفیؔ، (۱) ۳ شعبان ۱۴۳۹ھ مطابق ۲۰ اپریل ۲۰۱۸ء بروز جمعۃ المبارک، ۴ شعبان مطابق ۲۱ اپریل بروز ہفتہ، ۵ شعبان ۱۴۳۹ھ مطابق ۲۲ اپریل ۲۰۱۸ء بروز اتوار، سفرنامہ ۶ شعبان مطابق ۲۳ اپریل بروز پیر، حضرت مولانا عبیداللہ سندھیؒ اور تحریکِ ثمرۃ التربیت، تحریک ریشمی رومال ۱۹۱۴ء اور حضرت مولانا عبید اللہ سندھیؒ، تحریکِ آزادی ہند میں مولانا عبید اللہ سندھیؒ اور خلیفہ غلام محمد دین پوری کی خدمات، منصوبہ ناکام ہو گیا، مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی وفات، مولانا میاں عبدالہادی دین پوریؒ، مولانا عبدالشکور دین پوریؒ، حضرت مولانا حافظ الحدیث محمد عبداللہ درخواستیؒ، سفر الٰہ آباد ضلع رحیم یار خان، روئیداد سفر ۷ شعبان ۱۴۳۹ھ مطابق ۲۴ اپریل ۲۰۱۸ء بروز منگل، حضرت پیر عبدالمالک صاحبؒ صدیقی، مخدوم پور کا سفرنامہ، حضرت مولانا سید امین شاہ صاحبؒ کا توکل، آپ کے معمولات کا آنکھوں دیکھا مشاہدہ، دار العلوم دیوبند کا فیض مخدوم پور میں، پیر خورشید احمد شاہ صاحبؒ، حضرت شاہ کا سفر حرمین شریف، کسر نفسی کا عجیب منظر، پیر عبدالحفیظ مکی صاحب سے ملاقات کا منظر، ہندوستان کے علماء کی مولانا امین شاہ صاحب سے بیعت، خانقاہ مخدوم پور میں کیا دیکھا، خانقاہ خورشیدیہ قصبہ عبدالحکیم حاضری، سفر سرگودھا، (۱) مرکز اہل سنت میں کیا دیکھا، (۲) حنفیہ میڈیا سنٹر، (۳) میڈیا کے ذریعہ تقاریر مع تصاویر اشاعت، (۴) درس گاہ کا منظر، (۵) مجلس ذکر کے لیے نشست گاہ، (۶) نمازِ فجر کے بعد ذکر بالجہر، نمازِ فجر کے بعد ذکر، ملاقات پر بندہ کے تاثرات، تجویز ۱، تجویز ۲، تجویز ۳، مولانا سید قاسم شاہ صاحب بخاریؒ سرگودھا، مولانا احمد دین صاحبؒ ابنِ حافظ قائم دین صاحبؒ کے مزار پر حاضری، رہنما اصول، (۱) قرآن صراط مستقیم کی پہچان، (۲) اسوۂ حسنہ۔ بہترین نمونہ، (۳) گمراہ شخص کی پہچان، (۴) اللہ و رسولﷺ کی رضا بہت ضروری ہے، (۵) اللہ نافرمان سے راضی نہیں ہوتا، (۶) کافر وہ جو اللہ کے فیصلہ کے برعکس فیصلہ کرے، (۷) سنت کے مطابق عمل کرنا کیوں ضروری ہے، (۸) اللہ کا حکم سنا دو۔ مشرکین کی پرواہ نہ کرو، (۹) ہم اپنے اعمال کو قرآن و حدیث کے احکام کی روشنی میں دیکھیں، (۱۰) رسول کی اطاعت بعینہٖ اللہ کی اطاعت ہے، (۱۱) اللہ سے محبت کرنے والوں کو اتباعِ رسولﷺ کا حکم، (۱۲) اللہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کے بغیر عمل ضائع ہو جائیں گے، (۱۳) اللہ اور رسولﷺ کے نافرمانوں کو عذاب دوزخ، (۱۴) فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جہاں تصویر ہو، (۱۵) جس گھر میں کتا اور تصاویر ہوں وہاں فرشتے داخل نہیں ہوتے، حالاتِ حاضرہ، میڈیا، معیار نہیں۔ احکامِ الٰہی معیار ہے، (۱۶) تصاویر گھر سے اُتارنے کا حکم، (۱۷) جس نے تصویر بنائی اس کو قیامت کے دن عذاب، (۱۸) سود کھانے اور تصاویر اتارنے پر لعنت، (۱۹) ارشاد نبویﷺ: جس نے میری سنت کو لے لیا، وہ میری امت ہے، (۲۰) جو حضورﷺ حکم دیں، اس کو اختیار کرو، (۲۱) جس نے میری سنت کی مخالفت کی ، اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں، درسِ عبرت، وغیرہ۔
’کتاب سفرنامہ پنجاب و سندھ ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1191 وزیٹرز نے 1359 مرتبہ دیکھا۔