الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب تعلیمات اسلام (حصہ سوم) شائع ہو چکی ہے۔
عنوانات: تعلیمات اسلام
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: کشمیر بُک ڈپو
تعلیمات اسلام (حصہ سوم) اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
تعلیمات اسلام (حصہ سوم) (سلسلہ نمبر 5) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
جنت میں جنتیوں کے قد ساٹھ ہاتھ، تعلیماتِ اِسلام (حصہ سوم)، جو گریبان پھاڑے وہ ہم میں سے نہیں، جنازے میں شرکت اور دفن تک ٹھہرنے کا ثواب، موت اسی جگہ آتی ہے جہاں لکھی ہوئی ہے، جنازہ اور دفن میں شرکت کا ثواب دو بڑے پہاڑوں کے برابر، تین آدمیوں کے متعلق سوال مت کرو، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، تعلیماتِ اِسلام آیاتِ قرآنیہ توحید، رب تمہارا اللہ ہے، سوائے ایک معبود کے اور کوئی معبود نہیں، معبود حقیقی صرف ایک اللہ ہی ہے، اللہ تمہارے ساتھ ہے جہاں بھی تم ہو، اللہ دیکھ رہا ہے جو تم کر رہے ہو، اللہ سینوں کی بات کو جانتا ہے، اللہ نے انسان کو پیدا کیا ہے، اللہ انسان کی رگ گردن سے بھی قریب ہے، اللہ تمہاری صورتیں بناتا ہے، اللہ نے انسان کو ایک جان سے بنایا، اللہ نے انسان کو گیلی مٹی سے پیدا کیا، حکومت اللہ کے سوا کسی کی نہیں، حکومت باری تعالیٰ، خدا ہی کی خلق اور اسی کا حکم، اللہ کو ہر شے کا علم ہے، اللہ ہر چیز کا خالق ہے، اللہ ہر مخلوق کو جانتا ہے، جو چیز کن کہنے سے پیدا ہو جاتی ہے، اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے، اللہ سننے والا جاننے والا ہے، آسمان و زمین کی تخلیق سے پچاس ہزار سال پہلے، سات آسمانوں کی طرح سات زمینیں، ایمان لانے کا حکم، پیروی رسول کا حکم، رسالت، محمد اللہ کے رسول ہیں، اللہ سے محبت کرنے والوں کو اتباع رسول کا حکم، رسول اور مومنین کا مخالف دوزخ میں، رسول کی اطاعت بعینہٖ اللہ کی اطاعت ہے، اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اللہ اور رسول کے تابعداروں کو جنت، اللہ اور رسول کے نافرمانوں کو عذاب دوزخ ہو گا، رسول اللہ ﷺ پر ایمان لانے کا حکم، مومن صالحین میں شامل ہوں گے، سچے مومن کون ہیں؟، مومن صدیقین اور شہداء میں شامل ہوں گے، مہاجرین اور انصار صحابہؓ سب کے سب سچے مومن ہیں، مومن سب ایک ہیں، مہاجرین کا اول درجہ، امر بالمعروف کرنے والی جماعت ہونی چاہیے، مومنو! اِسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ، تم لوگ بہترین جماعت ہو، مومنوں کی شان کہ امر بالمعروف کرتے ہیں، اللہ سے خالص توبہ کرو، بچاؤ اپنی جانوں اور گھر والوں کی جانوں کو آگ سے کہ ایندھن اس کا انسان اور پتھر ہیں، حکم خدا کے خلاف فیصلہ کرنے والے ظالم ہیں، حکم خدا کے خلاف فیصلہ کرنے والے کافر ہیں، حکم خدا کے خلاف فیصلہ کرنے والے فاسق ہیں، حکم خدا کے مطابق فیصلہ ماننے والے ہی نجات پائیں گے، فیصلہ انصاف سے کرو اور حکم خدا کے مطابق ہو، مشرک اور مشرکہ سے نکاح کی ممانعت، ابلیس کا انکار سجدہ اور مہلت طلب کرنا، ابلیس کو مہلت ملنا اور اس کا جہنمی ہونا، شیطان کے انسان کو بہکانے کے طریقے، شیطان، انسان کا کھلا دشمن ہے، اللہ کی عبادت کرنے والوں پر شیطان قابو نہیں پا سکتا، گھروں میں تصاویر اور کتا نہ رکھیں، داڑھی رکھنے کا حکم، وغیرہ۔
’کتاب تعلیمات اسلام (حصہ سوم) ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1756 وزیٹرز نے 2004 مرتبہ دیکھا۔