الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب تاریخ مذاہب شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، تاریخ مذاہب، تقابل ادیان
عنوانات: ۷۳ فرقے، افکار، تفصیل، عقائد
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی
تاریخ مذاہب اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
تاریخ مذاہب (سلسلہ نمبر 45) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
۷۳ فرقوں کی تفصیل، تاریخِ مذاہب، تہتر فرقوں کے عقائد، اہل السنّت و الجماعت، جماعت صحابہؓ معیارِ حق ہے، میرے اور میرے صحابہؓ کے پیرو جنت جائیں گے، اہل السنّت و الجماعت کون ہیں؟، (۲) خارجی فرقہ کے بعض عقائد، (۳) شیعہ رافضی فرقہ کے بعض عقائد، فرقہ غالیہ، فرقہ زیدیہ، فرقہ رافضہ، (۱) فرقہ امامیہ، (۲) غالیہ فرقہ، (۳) رافضیہ خطابیہ، (۴) رافضیہ سبائیہ، (۵) فرقہ اسماعیلیہ، (۶) رافضیہ امامیہ، روافض کے خیالات و عقائد یہودیوں سے ملتے جلتے ہیں، یہودی، رافضی، (۴) معتزلہ فرقہ کے عقائد، فرقہ قدریہ، معتزلہ، (۵) مرجیہ فرقہ کے عقائد، (۶) مشبَّہ فرقہ کے عقائد، شیعہ کا اقرار کہ وہ ایک ہزار سال تک تقیہ کرتے رہے، (۷) جہمیّہ فرقہ کے عقائد، (۸) نجاریہ فرقہ کے عقائد، (۹) فرقہ ضراریہ کے عقائد، (۱۰) فرقہ کلابیہ کے عقائد، نظریہ امامت اور زید بن علی بن حسینؓ کا مناظرہ، غالی شیعہ فرقہ، فرقہ امامیہ، پہلا فرقہ اسماعیلیہ کہلاتا ہے، دوسرا فرقہ اثنا عشریہ کہلاتا ہے، قارئین گمراہ فرقوں سے محتاط رہیں، وغیرہ۔
’کتاب تاریخ مذاہب ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1713 وزیٹرز نے 1954 مرتبہ دیکھا۔