کتاب اِتِّباعِ سُنّت ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب اِتِّباعِ سُنّت ڈاؤن لوڈ کریں

الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب اِتِّباعِ سُنّت شائع ہو چکی ہے۔

فرنٹ کوّر image for اِتِّباعِ سُنّت
اندرونی ٹائٹل image for اِتِّباعِ سُنّت
بیک کوّر image for اِتِّباعِ سُنّت

موضوعات: اسلام، دینیات

عنوانات: اسلام، حرام، راگ، سارنگی، شرعی حیثیت، طبلہ، قوالی، گانا بجانا، نعت خوانی

ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی


اِتِّباعِ سُنّت اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔

اِتِّباعِ سُنّت (سلسلہ نمبر 52) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:گانا بجانے اور مروجہ قوالی کی شرعی حیثیت، اہل السنت و الجماعت کا عقیدہ، سیدھے راستہ والے اور فلاح پانے والے لوگ، گانا بجانا حرام ہے، احادیث جن میں ممانعت ہے، تابعین اور تبع تابعین کے اقوال، امام ابوحنیفہؒ کا قول، امام مالکؒ کا قول، امام شافعیؒ کا قول، مجتہدین کے اقوال، جن اشعار کے پڑھنے کی اجازت ہے، جن اشعار کا سننا مباح ہے، اجنبی نوجوان عورتوں کی آوازوں کی طرف کان نہ لگاؤ، جن اشعار کا پڑھنا حرام ہے، گیتوں جیسے لہجوں میں قرآن پڑھنا مکروہ ہے، مروجہ قوالی حرام ہے، اولیاء اللہ کے ارشادات، تالیاں، مزامیر، طبلہ، سارنگی، گانا سننے والے کے کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈالا جائے گا، تالیاں بجانا اور سیٹیاں بجانا کفار کی صلوٰۃ تھی، خلاف شریعت عمل کرنے والا شیطان ہے، تالیاں اور سیٹیاں بجانا، حضرت سلطان باہوؒ کا ارشاد، خلاف شرع مجلس میں نہ بیٹھو۔ گانا حرام ہے، اللھو المحظور۔ ممنوع مشغلہ، التغنی المحظور۔ ممنوع گانا، اللھو و اللعب۔ برے کھیل تماشے اور شراب نوشی، النَّرد۔ چوسر کھیلنا، الشطرنج۔ کھیل کو بند کرانا، لعب الحمام۔ کبوتر سے کھیل، الغناء۔ گانا گانے سے منع فرمانا، طبلہ سارنگی کے اوزار توڑنے کا حکم، گانا گانے اور شراب پینے پر سزا، گانا گانے کے بجائے قرآن پڑھیں، ڈفلی بجانے اور بانسری بجانے سے منع کرنا، قیامت کے روز گانا سننے والوں کے کانوں میں سیسہ ڈال دیا جائے گا، گانا بجانے اور سننے پر سخت وعیدیں، تماثیل۔ تصاویر جس گھر میں ہوں، فرشتے داخل نہیں ہوتے، مورتیاں اور تصاویر گھروں میں نہ لٹکائیں، رحمت کے فرشتے کن گھروں میں داخل نہیں ہوتے، فرشتے کس گھر میں داخل نہیں ہوتے، جس گھر میں جرس ہو، فرشتے داخل نہیں ہوتے، تصاویر گھر سے اتارنے کا حکم، سود کھانے اور تصویر اتارنے پر لعنت، جس نے تصویر بنائی، آخرت میں عذاب ہو گا، سازوں سے گانا ہے عذاب کو بلانا، پیش لفظ، مومن کو حضورﷺ سب سے زیادہ محبوب ہوں، ناچ کا دیکھنا اور مزامیر کا سننا، بانسری کی آواز بھی سننا جائز نہیں، کفار کی نماز سیٹیاں اور تالیاں بجانا، باجوں، مزامیر اور بتوں کے توڑنے کا حکم، حضورﷺ نے شراب پینے اور جوئے اور طبلہ بجانے سے روکا ہے، اللہ نے شراب، جوا اور طبلہ حرام کیا ہے، شطرنج کھیلنے والا کیسا ہے؟، شطرنج کھیلنے والا اللہ و رسولﷺ کا نافرمان ہے، کھیل اور راگ دل میں نفاق پیدا کرتا ہے قرآن اور ذکر دل میں ایمان پیدا کرتا ہے، شراب پینے والے اور بت کو پوجنے والے کی سزا، ایمان اور نفاق کی دو، دو شاخیں، دینِ حق کو مٹانے کی کوشش، مسلم حکمرانوں سے غیر قوموں نے کب حکومتیں چھینی، نادر شاہ قندھار سے فاتح بن فکر کیسے چلا، محمد شاہ کے دربار کی حالت، جب انگریزوں نے لکھنؤ پر قبضہ کیا، پاکستان کے حالات اور دورِ محاشی، گانے کی شکل میں اشعار نہ پڑھیں، گانا زناء کا منتر ہے، بُرے اشعار پڑھنے والا شیطان، گانے، باجے اور شرابیں قرب قیامت کی علامات، مسجدوں میں آوازیں بلند ہوں گی، اذان کے ساتھ مروجہ صلوٰۃ و سلام کب شروع ہوا، سنت کو اختیار کرنا، بدعت حسنہ سے بہتر ہے، لاؤڈ اسپیکر پر صلوٰۃ و سلام متفقہ طور پر ناجائز ہے، قوم میں سردار وہ شخص ہو گا جو ان سے فاسق ہو گا، قوم میں رئیس اور قوم کے امور کا متکفل، راگ، سرود حرام ہے، جس دعوت میں راگ اور کھیل ہو، نہ جائے، جو چیز حرام ہے، اس کی قیمت بھی حرام ہے، حرام اشیاء کو فروخت کر کے ان کی قیمت کو کھانا بھی حرام اور ناجائز ہے، جس نے تصویر بنائی، اس کو عذاب ہو گا، شراب پینا اور بیچنا اللہ نے حرام کر دیا ہے، مزامیر سکھانا اور گانا حرام ہے، ڈھول اور سارنگی، طبلہ پر قوالی حرام ہے، راگ باجوں وغیرہ کے ساتھ قوالی حرام ہے، ایسا جسم جس کی غذا حرام ہو، جنت میں داخل نہیں ہو گا، جو گوشت حرام مال کھانے سے پیدا ہوا، حرام غذا پیٹ سے نکال دی، حلال غذا کے علاوہ کچھ کھا لے تو کیا کرے، شراب بطور دوا بھی پینا جائز نہیں، شراب سے بچو، جو نہ چھوڑیں ان سے لڑو، سود کھانے والوں کی، حرام مال کھانے والوں کی آخرت میں سزا، سود کھانے اور کھلانے پر لعنت، راگ، باجا شیطانی آواز ہے، شیطان نے نوحہ کیا اور راگ گایا، حضرت جنید بغدادی کا شیطان سے مکالمہ، شیطان دل میں وسوسہ ڈالتا ہے، شیطان کا داؤ صرف راگ کے وقت چلتا ہے، امام ابوحنیفہؒ کے نزدیک سماع کا کیا حکم ہے، مشتبہ چیز سے بھی پرہیز کرتے ہیں، مشائخ چشتیہ چھوٹی سی سنت کو بھی نہیں چھوڑتے، اپنے کان کو راگ باجے سے بچانا، خواجہ گنج شکرؒ راگ سے منع کرتے ہیں، مناجات، آیت کی تفسیر۔ حدیث میں حضورﷺ کا ارشاد، صراط مستقیم پر چلنے کی دعا اور صراط مستقیم کی نشاندہی، (۲) حدیث میں پیشگوئی۔ نجات یافتہ کی پہچان، ’’اہل السنت و الجماعت‘‘ صحابہؓ کے راستہ پر چلنے والے ہیں، صراط مستقیم پر چلنے والے اہل سُنّت ہیں، سنتِ رسولﷺ و سنتِ خلفاء الراشدینؓ، کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہﷺ پر چلنے کا حکم، جس نے میری سنت کو لیا وہ میری امت سے ہے، سنت پر قائم رہنے والے کو شہید درجہ، جو حضورﷺ حکم دیں اس کو اختیار کرو، جو جماعتِ صحابہؓ سے کٹ گیا، اس کا نتیجہ، صحابہؓ کی شان کے خلاف بات نہ کرو، سنت کو اختیار کرنے پر ثواب، حضورﷺ کی امت گمراہی پر اکٹھی نہیں ہوگی، سنت پر عمل حضورﷺ کی محبت کی علامت، جس نے سنت اپنا لی، جنت میں جائے گا، سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا اجر، فساد کے وقت سنت کو مضبوط پکڑنا، قرآن کی تفسیر بیان کرنے میں احتیاط، رائے سے تفسیر کرنے کی ممانعت، حدیث بیان کرنے میں احتیاط، مناظرہ کی آفتیں اور مہلک حادثات، دوسرے کی عبارت نقل کرنے میں احتیاط، مناظرہ کرنے والے کی سب سے بُری بات، بہت بڑا بے انصاف کون ہے؟، سچی بات کو جھٹلانے والا ظالم ہے، عیب ٹٹولنا اور غیبت کرنا، امیر حق کی طرف رجوع کرنا واجب ہوتا ہے، علومِ دین کا ظاہر کرنا جب واجب ہوتا ہے؟، مسئلہ جانتا ہو تو بیان کرنا لازم ہے، اہل بدعت، آج کے صوفی انصاف کریں، وغیرہ۔
’کتاب اِتِّباعِ سُنّت ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1610 وزیٹرز نے 1837 مرتبہ دیکھا۔