الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب آفتابِ سُنّت شائع ہو چکی ہے۔
عنوانات: اذان، اہل بدعت، شرعی حیثیت، عصر حاضر، مروجہ صلوٰۃ و سلام، مساجد
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی
آفتابِ سُنّت اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
آفتابِ سُنّت (سلسلہ نمبر 50) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
اہلِ بدعت کا تعاقب، اذان کے ساتھ مروجہ صلوٰۃ و سلام کی شرعی حیثیت، ۱۹۸۹ء کے واقعات، اہل سنت والجماعت کی جانب سے اہل بدعت کا تعاقب، ذکر بالجہر کی شرعی حیثیت، (۵) حضرت مولانا قاضی مظہر حسینؒ کا فرمان:، مسجد میں آواز بلند کرنا، قولِ فیصل: سُنّی نظریہ اور بریلوی نظریہ کا فرق، مکتوب حضرت نثار احمد الحسینی بنام راقم الحروف، (۱)راقم الحروف کا جوابی مکتوب بنام نثار احمد الحسینی صاحب، حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحب کا مؤقف، ذکر جہر کا مقصد، بندہ کی حضرت شیخ الحدیث صاحبؒ سے بیعت، خط حضرت قاضی مظہر حسین صاحبؒ، (۲) حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحب کی شخصیت، حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحب کا طریقہ تعلیم، (۲) مکتوب حضرت حافظ نثار احمد صاحب الحسینی، ذکر بالجہر، مجالسِ ذکر، مروجہ مجالس ذکر، (۲) راقم الحروف کا جوابی مکتوب بنام حافظ نثار احمد الحسینی، (۳) راقم الحروف کا جوابی مکتوب بنام مولانا نثار احمد صاحب، (۲) اکابر اہل سنت، آپ کے غلط استدلال کیا ہیں، بعض صوفیاء کے مجالس ذکر قائم کرنے کی بحث، علماء و صوفیاء میں کس کا قول راجع ہے؟، مجالس ذکر بالجہر کی شرعی حیثیت، اثر حضرت عبداللہ بن مسعودؓ اور مجالس ذکر، اس روایت کا صحیح اور مستند ہونا، حضرت ابو موسیٰ اشعری و ابنِ مسعود رضی اللہ عنہما کی روایات سے ثبوت، فقہائے کرام و اکابرِ امت سے ثبوت، حضرت امام ابو حنیفہؒ کی وصیت، علامہ شاطبیؒ کا حوالہ، علامہ ابنِ ہمام و امام زیلعی رحمہما اللہ کا حوالہ، علامہ شامیؒ کا حوالہ، تداعی کے ساتھ جماعتی ذکر بالجہر، چند شبہات کا ازالہ، قرآن مجید کی تلاوت و تدریس کے لیے جمع ہونا، فرشتوں کا اہلِ ذکر کو تلاش کرنا، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والوں پر فخر فرمانا، بندہ کے مجمع میں ذکر کرنے سے اللہ تعالیٰ کا فرشتوں میں ذکر فرمانا، تداعی کے ساتھ جماعتی ذکر (چند شبہات کا ازالہ)، ذکر جہر کو بھی بدعت جان کر منع کیا ہے، خام صوفیوں کا پیروں کے عمل کا بہانہ، شریعت میں گانا اور سرود سننے یا دیکھنے کی ممانعت ہے، ہم نہیں ہوں گے، ہماری داستاں رہ جائے گی، وغیرہ۔
’کتاب آفتابِ سُنّت ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1631 وزیٹرز نے 1861 مرتبہ دیکھا۔