الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب قربانی کے فضائل و احکام شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، دینیات، مسائل و احکام
عنوانات: قرآن و حدیث کی روشنی میں
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی
قربانی کے فضائل و احکام اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
قربانی کے فضائل و احکام (سلسلہ نمبر 89) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
قربانی کے فضائل و احکام، قربانی اور قرآن، قربانی اور حدیث، (۹) قربانی کے ہر بال کے بدلہ ثواب، حضرت علیؓ کو قربانی کی وصیت، قربانی کے تین دن ہیں، گائے اور اونٹ میں سات آدمی کی قربانی، (۱۱) قربانی کے لیے صحابہ کرامؓ میں ریوڑ کی تقسیم، شرائط وجوب قربانی، قربانی کے جانور، جن کی شرکت سے کسی کی قربانی نہیں ہو گی، جانور کی عمر، قربانی کے اوقات، گوشت اور کھال کا حکم، تکبیرات تشریق، عید کی سنتیں، نماز عید کی نیت، نماز عید کا طریقہ، خطبہ، قربانی کے جانوروں کے نقائص و عیوب اور ان کے شرعی احکام، بیماری وغیرہ کی صورت میں شرعی حکم، قربانی کے دن تک مستحب عمل، قربانی کی استطاعت نہ ہو تو مستحب عمل، وغیرہ۔
’کتاب قربانی کے فضائل و احکام ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 8 وزیٹرز نے 10 مرتبہ دیکھا۔