الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب تحریک سیّد احمد شہیدؒ (حصہ دوم) شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام
عنوانات: تاریخ پاک و ہند، معرکہ بالا کوٹ
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ
تحریک سیّد احمد شہیدؒ (حصہ دوم) اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
تحریک سیّد احمد شہیدؒ (حصہ دوم) (سلسلہ نمبر 76) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
تاریخ آزادیٔ ہند، تحریک سیّد احمد شہیدؒ، سیّد احمد شہید بریلویؒ، سلسلہ تعلیم کا انقطاع، سیّد احمد صاحب کی دیوبند آمد، محبت چاریارؓ کا دعویٰ، جہاد کا شوق اور اس کی تیاری، نصیر آباد کا ہنگامہ، سیّد صاحب کی مع رفقاء روانگی، دوبارہ نصیر آباد آمد، حلقہ اثر کی وسعت، سیّد احمد صاحب کا کلکتہ سے سفر حجاز، ۶۹۳ افراد کا قافلہ، عورتوں کے لیے تین جہاز، مکہ میں داخلہ، محفل میلاد کی شرکت سے معذرت، ہندوستان پر انگریزوں کا تسلط، پشاور پر سکھوں کا قبضہ، قبائل کے سرداران کو خلعت، افغانوں کی آخری جنگ، کشمیر پر قبضہ، سیّد احمد شہید کا سفر ہجرت و جہاد، مجاہدین کی جہاد کے لیے روانگی، اکوڑا خٹک کی جنگ کا اثر، حضرو پر چھاپہ، ہزارہ دُرّ عہد حکومت میں، ہزارہ میں سکھ حکومت کی ابتدا، کشمیر پر رنجیت سنگھ کا قبضہ، ہری سنگھ کی ہزارہ پر حکومت، ہری سنگھ کی شکست، رنجیت سنگھ کا حملہ، معرکہ بالا کوٹ، وغیرہ۔
’کتاب تحریک سیّد احمد شہیدؒ (حصہ دوم) ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 602 وزیٹرز نے 688 مرتبہ دیکھا۔