کتاب احکامِ قرآن – ترجمہ و تفسیر پارہ اوّل سورہ البقرہ ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب احکامِ قرآن – ترجمہ و تفسیر پارہ اوّل سورہ البقرہ ڈاؤن لوڈ کریں

الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب احکامِ قرآن – ترجمہ و تفسیر پارہ اوّل سورہ البقرہ شائع ہو چکی ہے۔

فرنٹ کوّر image for احکامِ قرآن – ترجمہ و تفسیر پارہ اوّل سورہ البقرہ
اندرونی ٹائٹل image for احکامِ قرآن – ترجمہ و تفسیر پارہ اوّل سورہ البقرہ
بیک کوّر image for احکامِ قرآن – ترجمہ و تفسیر پارہ اوّل سورہ البقرہ

موضوعات: اسلام، تعلیم القرآن، دینیات

عنوانات: آسان ترجمۂ قرآن پارہ اوّل سورہ البقرہ، قرآن آپ سے کیا کہتا ہے؟

ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ


احکامِ قرآن – ترجمہ و تفسیر پارہ اوّل سورہ البقرہ اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔

احکامِ قرآن – ترجمہ و تفسیر پارہ اوّل سورہ البقرہ (سلسلہ نمبر 64) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:احکامِ قرآن، سورۃ الفاتحہ، اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطَان الرَّجِیْمِ، حل لغات: اَعُوْذُ، بِاللہ۔ اللہ سے، شیطان، اللہ کی یاد میں غفلت، دخلِ شیطان، استعاذہ کے تین کلمات، استعاذہ کے الفاظ، فضائلِ بسم اللہ شریف، صفات اللہ تعالیٰ، اسماءِ سورۃ فاتحہ، حمد قولی، حمد فعلی، حمد کی قسمیں، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن، حمد حالی، شاہراہ سلوک، ۱۔ پہلا عقبہ، الحمد لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن، ’’صراط مستقیم‘‘ کے مصداق کون ہیں؟، فرقہ مشبہ کے عقائد، تہتر فرقوں میں سے ایک جنتی باقی دوزخی ہیں:، اہل السنت و الجماعت کا عقیدہ، فرقہ مَعَطِّلَہ کے عقائد، ایک سیدھی لکیر کھینچی، جن لوگوں پر انعام کیا گیا، انعام یافتہ لوگ، آیت مَعَیّت، جماعتِ صحابہؓ کی فضیلت، صحابہ کرامؓ سب الصادقین ہیں۔ اور الصّٰدقین کو بشارت، مخلوق میں سب سے اچھے لوگ، خلاصہ تفسیر آیت ۱۰۰سورہ التوبہ، راستہ عبد سے رب کی طرف، راستہ رَب سے عَبْد تک، گمراہ فرقے، ہلاک ہونے والے فرقوں کا بیان، (۱) روافض، مذکورہ مذاہب باطلہ کے بنیادی عقائد فاسدہ، رافضی کی وجہ تسمیہ، فرقہ ناجیہ (نجات پانے والا جنتی فرقہ)، سالک۔ واقف۔ راجع، مسائل السلوک سورہ فاتحہ، فضائل سورۂ بقرہ، سورہ فاتحہ سے سورۃ البقرہ کا ربط، آیت ۱۔ حروف مقطعات، الٓمٓ (۱)، آیت ۶۔ کتابِ ہدایت، (۲) شریعت میں ایمان تین چیزوں کا نام ہے۔، ایمان و اسلام اور احسان کیا ہے؟ اور قیامت کب آئے گی؟، اسلام کیا ہے؟، صحابہؓ کو جبرئیلؑ کی زیارت، تقدیر کے منکروں سے بیزاری، احسان کیا ہے؟، شرائع اسلام کیا ہیں؟، یہ جبرئیل علیہ السلام تھے، آیت ۷۔ کفر کا نتیجہ، آیت ۶۔ کافروں کی گمراہی اور بدحالی، آیت ۹۔ نفاق کے اسباب، آیت ۸۔ منافقوں کا دعویٰ ایمانی۔ منافقوں کا دھوکہ، آیت ۱۰۔ منافقوں کا روگ، آیت ۱۳۔ صحابہؓ کی طرح ایمان لانے کا حکم اور منافقوں کی بے عقلی، آیت ۱۲۔ منافق فساد کرنے والے ہیں، آیت ۱۱۔ منافقوں کی مفسدانہ چالیں، آیت ۱۴۔ منافقوں کا ہنسی اڑانا، اللہ کا جواب کہ جو صحابہؓ کو بے وقوف کہے وہ خود بے وقوف ہے، آیت ۱۶۔ گمراہی اور خسارا، آیت ۱۵۔ منافقوں کی ہنسی کا جواب، آیت ۱۹۔ منافقوں کی دوسری مثال، آیت ۱۸۔ منافقوں کا انجام، آیت ۱۷۔ منافقوں کی پہلی مثال، آیت ۲۰۔ منافقوں کا تذبذب، آیت ۲۲۔ شرک کی ممانعت، آیت ۲۱۔ عبادت کا مطالبہ، آیت ۲۳۔ کلام اللہ کی سچائی کا دعویٰ، آیت ۲۴۔ مخالفین کی بے بسی، آیت ۲۶۔ قرآن مجید کی مثالیں، آیت ۲۸۔ اللہ کا انکار کیسے؟، آیت ۲۷۔ گمراہ کون ہوتے ہیں؟، آیت ۲۹۔ اللہ کی نشانیاں، (۱) مسئلہ: ہر مفید شے اصل میں مباح ہے، آیت ۳۰۔ حضرت آدمؑ کی خلافت کا اعلان، آیت ۳۲۔ فرشتوں کا عجز اور اقرار، آیت ۳۱۔ علم کی برتری، آیت ۳۳۔ حضرت آدمؑ کا علم و فضل ظاہر ہونا، آیت ۳۵۔ حضرت آدم جنت میں، آیت ۳۴۔ فرشتوں کا سجدہ۔ ابلیس کا انکار، آیت ۳۶۔ جنت سے نکلنا، آیت ۳۹۔ منکرین وحی کا انجام، آیت ۳۸۔ وحی کی ضرورت، آیت۴۰۔ بنی اسرائیل پر انعامات، آیت ۴۱۔ دعوتِ قرآن، آیت ۴۲۔ حق چھپانے کی ممانعت، آیت ۴۳۔ نماز، زکوٰۃ اور اتحاد کا حکم، (۲) مسئلہ نماز اور زکوٰۃ اور نماز میں رکوع کا فرض ہونا وجوب جماعت، آیت ۴۴۔ نصیحت پر خود عمل کیوں نہیں کرتے، آیت ۴۵۔ صبر اور نماز سے مدد، آیت ۴۷۔ بنی اسرائیل کی فضیلت، آیت ۴۸۔ قیامت کے دن کیا کام آئے گا، آیت ۵۰۔ فرعون کی غرقابی، آیت ۴۹۔ بنی اسرائیل پر مصائب، آیت ۵۱۔ بچھڑے کی پوجا، آیت ۵۲۔ معافی کا اعلان، آیت ۵۴۔ شرک کی سزا، آیت ۵۳۔ کتاب اور فرقان، آیت ۵۵۔ بنی اسرائیل کی ایک اور گستاخی، آیت ۵۷۔ من اور سلوٰی، آیت ۵۶۔ موت کے بعد زندگی، آیت ۵۹۔ کلامِ الٰہی کی تحریف پر سزاء، آیت ۵۸۔ بنی اسرائیل کی شہری زندگی، آیت ۶۰۔ بارہ چشمے، آیت ۶۱۔ بنی اسرائیل کی بے صبری، آیت ۶۲۔ ایمان اور عمل صالح کا اجر، آیت ۶۳۔ کوہ طور کا بلند ہونا، آیت ۶۵۔ صورتیں مسخ ہو جانا، آیت ۶۴۔ قانون سے منہ موڑنے کی سزا، آیت ۶۶۔ سرمایۂ عبرت، آیت ۶۷۔ ذبح گاؤ کا حکم، آیت ۶۹۔ (ب) گائے کا رنگ کیسا ہو؟، آیت ۶۸ ۔ (الف) گائے کیسی ہو؟، اللہ کے حکم میں حجّت بازی، آیت ۷۱۔ گائے کا ذبح کرنا، آیت ۷۰۔ (ج) گائے کیسی ہو؟، آیت ۷۲۔ مردے کا زندہ ہونا، آیت ۷۴۔ یہود کی سنگ دلی، آیت ۷۳۔ اسی طرح اللہ مُردوں کو زندہ کرے گا، آیت ۷۵۔ کلام اللہ میں تحریف، آیت ۷۶۔ یہود کی منافقت، آیت ۷۹۔ خرابی ہے اُن لوگوں کے لیے، آیت ۷۸۔ جھوٹی آرزوئیں، آیت ۷۷۔ اللہ ظاہر اور پوشیدہ کو جانتا ہے، آیت ۸۰۔ جنت کے ٹھیکیدار، آیت ۸۳۔ میثاق بنی اسرائیل، آیت ۸۲۔ ایمان اور عمل صالح، آیت ۸۱۔ جنت اور دوزخ، آیت ۸۴۔ خون ریزی اور جلا وطنی، آیت ۸۵۔ عہد شکنی اور نافرمانی، آیت ۸۶۔ آخرت کے بدلے دُنیا، آیت ۸۷۔ عیسیٰؑ ابنِ مریمؑ کی آمد، آیت ۸۹۔ جان بوجھ کر کفر، آیت ۸۸۔ بنی اسرائیل کا تعصّب، آیت ۹۰۔ ضد اور تعصب کا نتیجہ، آیت ۹۱۔ دعوتِ ایمان کا انکار، آیت ۹۳۔ پکڑو جو ہم نے تمہیں دیا ہے، آیت ۹۲۔ گوسالہ پرستی، آیت ۹۴۔ موت کی تمنا، آیت ۹۶۔ لمبی عمر کی حرص، آیت ۹۵۔ موت کی تمنا نہیں کریں گے، آیت ۹۸۔ جو اللہ کا دشمن ہو، آیت ۹۷۔ حضرت جبرائیلؑ کی دشمنی، آیت ۱۰۱۔ جادو کے عمل، آیت ۱۰۰۔ یہودیوں کی عہد شکنی، آیت ۱۰۲۔ ھاروت ماروت، آیت ۱۰۳۔ ایمان اور تقویٰ، آیت ۱۰۴۔ الفاظ غلط کا استعمال، امت محمدیہﷺ کا ایک منفرد اعزاز، آیت ۱۰۵۔ کفار کا تعصب، آیت ۱۰۶۔ آیات کی تنسیخ کی حکمت، شانِ نزول، آیت ۱۰۶۔ قرآن میں نزول وحی میں نسخ کی حکمت، آیات میں نزول وحی کے دوران نسخ و تبدیلِ احکام، مسئلہ (۳) نزولِ وحی کے دوران تبدیلی آیات کی حکمت، نسخ فی الواقع کوئی تبدیلی نہیں بلکہ بیان محض ہے، ناسخ مثل کی مثال، نسخ بلا بدل کی مثال، ناسخ خیر کی مثال، (۱) مسئلہ پاؤں کا مسح، ناسخ اثقل کی مثال، اِنساء کے معنیٰ، (۲) منسوخ التلاوت، (۱) منسوخ (مُنْسِی) بُھلائی ہوئی، اہلِ اصول کی تحقیق، ایک سوال اور اس کا جواب، (۲) منسوخ التلاوت دون الحکم، (۳) منسوخ الحكم دون التلاوت آیات (حکم منسوخ، تلاوت باقی)، حکم اول اور حکم ثانی میں مفسرین کی تحقیق و تتبیق، حکم ثانی۔ آیت ۱۵۰۔ سورہ بقرہ۔ پارہ دوم۔، حکم ثانی۔ سورہ بقرہ آیت ۱۸۷۔ پارہ دوم، حکم ثانی۔ سورت بقرہ آیت ۱۸۵۔ پارہ دوم، حکم ثانی۔ سورت النساء آیت ۱۲ پارہ ۴، حکم ثالث۔ سورہ بقرہ آیت ۲۳۴۔ پارہ دوم، حکم ثانی۔ سورت بقرہ آیت ۲۸۶۔ پارہ سوم، حکم اوّل۔ سورت نساء آیت ۸، حکم ثانی۔ سورت النساء آیت ۱۱ تا ۱۴ میراث پارہ ۴، سورت انفال کے احکام میں رعایت، حکم ثانی۔ سورت نور آیت ۳۲، قطع تعلق مناکحت میں المومنین و المشرکین، حکم اوّل۔ سورۂ ممتحنہ آیت ۱۰ و ۱۱ پارہ ۲۸، آیت ۱۰۷۔ اللہ ہی کی حکومت ہے، آیت ۱۰۸۔ نبیﷺ سے سوالات، آیت ۱۰۹۔ کفّار کا حسد، آیت ۱۱۰۔ تمہارے اعمال آخرت کا توشہ، آیت ۱۱۱۔ جنت کا مستحق کون ہے، آیت ۱۱۲۔ (ب) جنت کے مستحق کی نشانی، آیت ۱۱۳۔ مذہبی گروہ بندیاں، آیت ۱۱۴۔ مساجد کو ویران کرنے والے، مسئلہ (۵) مساجد کو گرانا اور ان میں نماز پڑھنے سے روکنا حرام ہے، آیت ۱۱۵۔ ہر طرف اللہ ہی کا جلوہ ہے، مسئلہ۔ نسخ قبلہ اور اس کی تحویل، آیت ۱۱۶۔ اللہ اولاد سے پاک ہے، آیت ۱۱۷۔ كُنْ فَیَكُوْن اللہ کی قدرت ہے، آیت ۱۱۸۔ قدرت کے واضح دلائل، آیت ۱۱۹۔ نبی کریمﷺ کی ذمہ داری، آیت ۱۲۰۔ یہود و نصاریٰ کی خواہش، آیت ۱۲۱۔ کتب سابقہ میں تائید، آیت ۱۲۲۔ اللہ کے انعام کو یاد کرو، آیت ۱۲۳۔ یوم آخرت میں گرفت، آیت ۱۲۴۔ حضرت ابراہیمؑ کی قیادت و امامت، مسئلہ ۷۔ (۱) عقیدہ عصمت انبیاء (۲) کافر امامت کا اہل نہیں، معنیٰ ختمِ نبوت پر آں حضرتﷺ کی شہادت، خانہ کعبہ کی اہمیت۔ احکامِ حج، آیت ۱۲۵۔ خانہ کعبہ کی اہمیت، احکامِ حج، مسئلہ ۸۔ آیت ۱۲۵۔ مکہ قابل تعظیم اور امن والی جگہ ہے، آیت ۱۲۶۔ مکہ امن والا شہر، آیت ۱۲۷۔ تعمیر کعبہ۔ حضرت ابراہیمؑ کی دعا، آیت ۱۲۸۔ امت مسلمہ کے لیے دعا، آیت ۱۲۹۔ آں حضرتﷺ کی چار خصوصیات، آیت ۱۳۰۔ دینِ ابراہیمیؑ، آیت ۱۳۱۔ حضرت ابراہیمؑ کی فرماں برداری، آیت ۱۳۲۔ حضرت ابراہیمؑ کی وصیت، آیت ۱۳۳۔ حضرت یعقوبؑ کی وصیت، آیت ۱۳۴۔ اپنے ہی عمل کام آئیں گے، آیت ۱۳۵۔ ملتِ ابراہیمیؑ، آیت ۱۳۶۔ تمام نبیوں پر ایمان لانا، آیت ۱۳۷۔ صحابہؓ کی طرح ایمان لاؤ، صحابہ کرامؓ کے معیار حق ہونے پر استدلال، آیت ۱۳۸۔ اللہ کا رنگ، آیت ۱۳۹۔ اللہ کے خاص بندے، آیت ۱۴۰۔ کتمانِ حق، آیت ۱۴۱۔ اپنے اعمال ہی کام آئیں گے، منصب عبد …… مرتبہ مقام عبدیت، عالم کبیر اور عالم صغیر سے مراد، ہمزاد شیطان، شیطان سرا سر فتنہ ہے، وغیرہ۔
’کتاب احکامِ قرآن – ترجمہ و تفسیر پارہ اوّل سورہ البقرہ ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1193 وزیٹرز نے 1361 مرتبہ دیکھا۔